عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر گولیاں چلا دی گئیں، تشویشناک خبر

فیصل آباد (پی این آئی) فیصل آباد میں پولیس نے پی ٹی آئی مظاہرین پر گولی چلا دی۔ عمران خان کی گرفتاری کیخلاف فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکنان کے احتجاج پر پولیس نے گولی چلا دی۔پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 کارکنان […]

ملک کے کئی شہروں میں صورتحال سنگین، کئی گاڑیاں نذرِآتش کر دی گئیں، بڑی شاہراہیں بند

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اسلام آباد اسلام آباد میں نیب راولپنڈی کے میلوڈی آفس کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیا۔ جس […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا، کب سنایا جائیگا؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت گرفتاری قانونی یا غیرقانونی سے متعلق کچھ دیر بعد فیصلہ سنائے گی۔ اے آروائی نیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام […]

حالات بے قابو ہوگئے، لاہور میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ، پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ

اسلام آباد ( پی این آئی)حکومت کا پنجاب میں دفعہ 144نافذ کرنے کا فیصلہ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد مختلف شہروں میں احتجاج شروع ہو گیا ہے۔کئی شہروں میں کارکنان نے سڑکیں بھی بلاک کر دی ہیں۔جب کہ موبائل فون […]

عمران خان کی گرفتاری، شاہ محمود قریشی کا کارکنان کیلئے اہم پیغام جاری، تیار ی کرلیں

لاہور (پی این آئی) شاہ محمود قریشی نے عوام سے گھروں سے باہر نکل کر عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین تحریک شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد اپنا ویڈیو بیان جاری […]

عمران خان کو گرفتاری کے وقت کہاں کہاں تشدد کا نشانہ بنایا گیا؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا۔ رینجرز نے سابق وزیراعظم کو حراست میں لیا۔ عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ احاطے سے گرفتار کیا گیا۔ نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیراعظم کو گرفتار […]

آرمی چیف اس وقت کہاں ہیں؟ بڑی خبر آگئی

مسقط (پی این آئی ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ عمان کے دوران اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جو سرکاری دورے پر عمان ہیں وہاں المرتضیٰ گیریژن میں رائل آرمی آف عمان کے کمانڈر میجر جنرل متر سلیم البلوشی […]

حکومت کا عمران خان کیخلاف انتقامی کارروائی نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی، انتقامی کاروائی نہیں کریں گے۔ عمران خان اور اس کی اہلیہ کے خلاف رجسٹریاں موجود ہیں،قومی خزانے کو 60ارب کا ٹیکہ لگا کر 6ارب […]

عمران خان کی گرفتاری ، پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد(پی این آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ڈنڈا بردار کارکنوں نے کینال روڈ کو دونوں اطراف سے بند کر دیا، […]

عمران خان کو عدالت کب پیش کیا جائے گا ، بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کو کل بروز بدھ احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا ، عدالت سے عمران خان کیخلاف جسمانی ریمانڈ کی استدعا بھی کی جائے گی ۔ خیال رہے کہ عمران […]

میری عدالت میں یہ سب ہوا ، کچھ بھی خلاف قانون ہوا تو ایکشن لوں گا ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت کی دو درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ کس کیس میں عمران خا ن کی گرفتاری عمل میں لائی گئی؟جو عدالت کے احاطے میں ہوا […]

close