اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی اسلام آباد پولیس لائنز کے گیسٹ ہاؤس پہنچ گئے ۔ صدر مملکت نے سربراہ تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی، صدر نے عمران خان سے ان کی خیریت دریافت […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکا نے پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کی فوری بحالی کا مطالبہ کر دیا۔ اس حوالے سے چیئرمین امریکی سینیٹ برائے خارجہ تعلقات کمیٹی باب مینڈیز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انٹرنیٹ کی بندش پاکستانی عوام کی آزادی کو […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی ۔۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2700 روپے کم ہو کر دو لاکھ 37 ہزار […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حراست کے دوران ان سے نیب اہلکاروں کے علاوہ کوئی نہیں ملا۔ عمران خان نے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر کمرہ […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی میں بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم ایوان سے منظور کروالی ہے جس کے تحت کوئی بھی غیر منتخب شخص اب چیئرمین ٹاؤن اور میئر کے الیکشن میں حصہ لے سکےگا۔ سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ایکٹ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا اور کاروبار کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 5 روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو رہا کیے جانے کے حکم کے بعد عوام توقع کر رہے ہیں کہ اب ملک میں فوری طور پر انٹرنیٹ سروس معمول پر آجائے گی۔ تاہم […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، تمام شرائط پوری کر دی ہیں، آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق معاہدے کیلئے اقدامات کیے۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ملاقات کے لیے پولیس کو 4 نام دے دیے۔ پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں سپریم کورٹ کی تحویل میں موجود عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی، وکیل نعیم پنجوتھہ اور 2 […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صور ت حال اور سپریم کورٹ کے حکم کے بعد اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے جلد ملاقات متوقع ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ موجودہ صورت حال سے نکلنے کا حل ایک ہی دن الیکشن ہے، حالات کا تقاضہ ہوا تو ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ […]