عمران خان کی گرفتاری ، چیئرمین پی ٹی آئی کا لیگل ٹیم سے رابطہ

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئےپنجاب پولیس اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی ،پنجاب پولیس کی ٹیم کی سربراہی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کر رہے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان […]

نیب کی ایک دن کی مہمان نوازی نے وہ کردکھایا جو ڈاکٹر مہینوں میں نہ کرسکے، لیگی رہنما کاعمران خان سے متعلق حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ نیب کی ایک دن کی مہمان نوازی نے عمران نیازی کو وہ کر دکھایا جو شوکت خانم کے ڈاکٹر مہینوں میں کرنے میں ناکام رہے۔ ٹوئٹر پر ایک […]

کیا اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات ہوئی؟ صحافی کے سوال پر عمران خان نے کیا جواب دیا

اسلام آباد (پی این آئی)ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر عمران خان نے میڈیا نمائندگان کے سوالوں کا جواب دینے سے گریز کیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جب اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈائری برانچ میں بائیومیٹرک کرانے کے بعد نکلے تو انہوں نے کیمروں […]

پنجاب پولیس کی بھاری نفری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب پولیس کی بھاری نفری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئی ۔ پنجاب پولیس کی قیادت ڈی آئی جی لیگل کامران عادل کر رہے ہیں ۔ اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پیشی کےلیے سخت سکیورٹی میں اسلام آباد […]

کالر سے پکڑ کر کھینچیں گے تو عوام میں انتشار پھیلے گا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ سیاسی انتقام ہمارے ملک میں پرانا وتیرہ ہے ، ریاست اپنے رویے پر بھی نظر ثانی کرے، کالر سے پکڑ کر کھینچنے پر انتشار تو پھیلے گا،ماضی میں بھی گرفتاریاں ہوتی رہی ہیں کیا یہ کوئی […]

مجھے یہ بات پہلے کیوں نہیں بتائی؟ عمران خان کمرہ عدالت میں وکیل کی بات سن کر غصے میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان جب سپریم کورٹ میں اپنے وکلا سے مشاورت کر رہے تھے تو انہیں اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی گرفتاریوں کا بتایا گیا تو وہ چونک گئے، […]

سپریم کورٹ سوموار کے دن کس کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے جارہی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی عبدالقیوم صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ پیر کے روز سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا جائے گا۔عبدالقیوم صدیقی نے دعویٰ کیا کہ ان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ […]

ملک کی اہم ترین شخصیت عمران خان سے ملاقات کیلئے پولیس لائنز گیسٹ ہائوس پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی اسلام آباد پولیس لائنز کے گیسٹ ہاؤس پہنچ گئے ۔     صدر مملکت نے سربراہ تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی، صدر نے عمران خان سے ان کی خیریت دریافت […]

انٹرنیٹ سروسز فوراََ بحال کی جائیں، امریکا بھی میدان میں آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) امریکا نے پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کی فوری بحالی کا مطالبہ کر دیا۔ اس حوالے سے چیئرمین امریکی سینیٹ برائے خارجہ تعلقات کمیٹی باب مینڈیز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انٹرنیٹ کی بندش پاکستانی عوام کی آزادی کو […]

دوران حراست نیب اہلکاروں کے علاوہ کوئی ملنے آیا؟ عمران خان نے صحافی کے سوال پر کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حراست کے دوران ان سے نیب اہلکاروں کے علاوہ کوئی نہیں ملا۔       عمران خان نے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر کمرہ […]

close