سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے علحیدگی کے بعد اپنی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویرالیاس نے پاکستان کی سطح پر نئی جماعت بنانے کا فیصلہ کر […]

فواد چوہدری کو بھی گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما فواد چوہدری کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتاری سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ […]

ملکی موجودہ صورتحال پر چوہدری شجاعت حسین نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے دفاعی اداروں پر حملہ کرنے والوں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کو اس وقت سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، ایسے وقت میں سرکاری […]

ملک میں انٹرنیٹ کی بندش سے ٹیلی کام سیکٹر کو کتنے کروڑ روپے کا نقصان ہوگیا؟ تفصیلات جاری

کراچی (پی این آئی) گزشتہ روز سے ملک انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث ٹیلی کام سیکٹر کو 82 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق موبائل انٹرنیٹ بندش کے باعث ٹیلی کام کمپنیز اور حکومتی محصولات کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ […]

عمران خان کی گرفتاری پر صدرِمملکت خاموش کیوں؟ اس وقت کہاں ہیں؟ سوال اٹھ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ روز پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کیا گیا تھا۔ پاکستان میں گرفتار کیے جانے والے ساتویں سابق وزیر اعظم ہیں۔عمران خان کو آج بدھ کے روز احتساب عدالت میں […]

عمران خان نے اعتراف جرم کر لیا، حکومتی شخصیت کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری قانونی طور پر عمل میں لائی گئی، قومی احتساب […]

سونے کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ، فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ۔۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم 9900 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد یہ ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 9900 […]

عمران خان کا جُرم ناقابل معافی، وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو ملک دشمن قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاست میں انتقامی کارروائیوں کا کبھی اچھا انجام نہیں ہوتا، پی ٹی آئی کا دور حکومت پاکستان کی تاریخ کا بدترین دور تھا، عمران نیازی نے ملک دشمنی کا ناقابل معافی جرم کیا […]

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو بھی گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )پی ٹی آئی کی سابق ممبر قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالیہ حمزہ کی بیٹی نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ رینجرز کے اہلکار ان کے گھر میں داخل […]

سپریم کورٹ کی بتیاں بجھا دی گئیں، فواد چوہدری گرفتاری کے خوف سے اندر ہی موجود

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے اندر، باہر اور پارکنگ کی لائٹس بجھا دی گئیں تاہم تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری تاحال سپریم کورٹ میں موجود ہیں۔ فواد چوہدری کے مطابق فیصل چوہدری چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کے گھر گئے ہیں ان کا انتظار […]

عمران خان کو مچ جیل بھجوایا جانے کا امکان؟ آئی جی جیل خانہ جات بلوچستان کا اہم بیان آگیا

کوئٹہ (پی این آئی)انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات بلوچستان شجاع الدین کاسی نے کہا ہے کہ مچ جیل میں50 سے زائد وی آئی پی قیدیوں کو رکھاجاسکتا ہے۔ شجاع الدین کاسی کا کہنا تھاکہ عمران خان کوبلوچستان کی کسی جیل میں لانے کی […]

close