جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایک اور بڑی وکٹ گرادی

لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایک اور بڑی وکٹ گرادی، جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے یعقوب شیخ نے جہانگیر ترین سے اہم ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق حاجی یعقوب شیخ نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا […]

ن لیگ کیلئے بڑا چیلنج، پیپلزپارٹی پنجاب میں بڑی سیاسی وکٹیں اُڑانے کو تیار، فہرست بھی آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو وسطی پنجاب سے تنظیم میں شمولیت کیلئے تیار 30 رہنماؤں کی فہرست پیش کردی گئی۔       آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب […]

سمارٹ فونز کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، نوکیا نے انتہائی سستا اور معیاری سمارٹ فون متعارف کرو ادیا

اسلام آباد(پی این آئی)ماضی کی مقبول فون کمپنی نوکیا نے ایک بار پھر مہنگائی کے دور میں قدرے سستے اور معیاری فونز پیش کردیے۔نوکیا نے مہنگائی کے باوجود دو معیاری بجٹ فون پیش کردیے، جنہیں فیچرز کے حوالے سے اچھے فون قرار دیا جا رہا […]

عثمان بزدار کی سیاست سے دستبرداری کے اعلان پر حامد میر بھی برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے تحریک انصاف اور سیاست سے راستے جدا کرنے کے اعلان پر سینئر صحافی و تجزیہ نگار حامد میر کا ردعمل بھی آگیا۔ بزدار نے تین ہفتے بعد 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی […]

سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر آگئی، بڑا مطالبہ پورا ہوگیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب کی نگران کابینہ نے پنجاب سول سروس پینشن رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 16 واں اجلاس ہوا جس میں سول سروس پینشن رولز میں ترمیم کی منظوری […]

مراد سعید کی گرفتاری؟ خیبرپختونخوا پولیس نے اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا پولیس نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو گرفتار نہیں کیا۔مراد سعید خیبرپختونخوا، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں اور ان کی گرفتاری کےلیے کے پی پولیس کوخصوصی ٹاسک سونپا گیا ہے۔ گزشتہ روز سے […]

معمول سے زیادہ بارشیں، محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مئی میں ملک میں معمول سے 127 فیصد زائد بارشیں ہوئیں، 63 سال میں رواں سال مئی دوسرا زیادہ بارش کا مہینہ رہا۔ اعداد و شمار کے مطابق مئی میں ایک دن […]

گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان، حکومت نے آئندہ بجٹ میں ودہولڈنگ ٹیکس لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) حالیہ عرصے میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے اور اب حکومت نے آئندہ بجٹ میں گاڑیاں مزید مہنگی کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔ حکومت کی طرف سے مبینہ طور پر مقامی سطح پر تیار کی جانے والی […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

کراچی (پی این آئی) ملک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے، سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوکر2 لاکھ 31 ہزار400 روپے ہوگئی۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں […]

چوہدری پرویز الٰہی رہا ہوتے ہی تیسرے مقدمے میں گرفتار

گوجرانوالہ (پی این آئی) دو مقدمات میں بری ہونے کے بعد محکمہ انسداد بدعنوانی نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو تیسرے مقدمے میں گرفتار کرلیا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن کے ترجمان کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو جعلی بھرتیوں کے مقدمےمیں گرفتار […]