جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایک اور بڑی وکٹ گرادی

لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایک اور بڑی وکٹ گرادی، جھنگ سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے یعقوب شیخ نے جہانگیر ترین سے اہم ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق حاجی یعقوب شیخ نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

 

 

 

 

 

 

جہانگیر ترین نے کہا کہ یعقوب شیخ کو اپنے گروپ میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں۔اس موقع پر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے۔

close