اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کی تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہئے، پاکستان خود مختار ملک ہے ڈیفالٹ نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی گرفتار خواتین نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے، اب ہم مزید برداشت نہیں کریں گے۔پولیس نے 9مئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین صنم جاوید، عالیہ حمزہ، طیبہ […]
لاہور ( پی این آئی) بھارت کی ہٹ دھرمی کے پیش نظر ایشیا کپ کا میزبان پاکستان کے بجائے سری لنکا ہوسکتا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ 2023ء کی میزبانی پاکستان کو دی گئی ہے لیکن بھارت کے پاکستان آنے سے انکار […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل نے بطور امریکی شہری خود کو پی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹر کرالیا۔شہباز گِل نے خود کو امریکا کے فارن ایجنٹ رجسٹریشن ایکٹ کے تحت رجسٹر کرایا۔پی ٹی آئی رہنما کو امریکی […]
اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی احتشام جاوید اکبر نے بھی پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احتشام جاوید اکبر نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی پہلے بھی مذمت کی اور آج […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ اس وقت عمران خان کی مقبولیت کا لیول یہ ہے کہ اگر وہ نوا ز شریف کو بھی ٹکٹ دیں تو وہ جیت جائے گا ۔ سماجی رابطے کی […]
کراچی(پی این آئی)کاریں بنانے والے معروف کمپنی انڈس موٹرز نے اپنے پلانٹ مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں ڈالرز کی قلت اور ایل سیز نہ کھلنے کی وجہ سے بڑی صنعتیں بھی بدترین معاشی بحران کا شکار ہوگئیں۔ترجمان […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں عیدالاضحی کب منائی جائے گی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں عید الاضحٰی ممکنہ طور پر 29یا 30جون کو منائے جانے کا امکان ہے ۔ اگر ذوالقعد کا یہ مہینے 29کا ہوتا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ سے پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری سے متعلق اہم فیصلہ کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پاکستانی پورٹس پر خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات خرید سکیں گی،غیرملکی آئل سپلائر کمپنیاں خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات پاکستانی پورٹس پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بہت مشکل اصلاحات ہوچکی ہیں اور آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں،کچھ لوگوں کو شوق ہے وہ ڈیفالٹ کی تاریخیں دیتے رہتے ہیں ان کو شرم آنی […]
گوجرانوالہ(پی این آئی) پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا گیا۔ پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی خواجہ وقار کو بھی پولیس نے حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق واضح رہے کہ کچھ دیر […]