عمران اسماعیل او ر علی زیدی نے فی الحال استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت نہیں کی، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما ، محمود مولوی کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی پنجاب میں اچھی جا رہی ہے۔منگل کو پرویز خٹک سے ملاقات کرنے جا رہا ہوں ۔محمود مولوی نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی بنانے میں […]

آذربائیجان سے سستی گیس کا معاہدہ، وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے عوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت 1300 کیوبک فٹ گیس روزانہ کی بنیاد پرملک میں لانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آذربائیجان سے معاہدہ کیا ہے کہ وہ ہمیں ہرماہ ایک کارگو فراہم […]

مئیر کراچی کیلئے حافظ نعیم الرحمٰن کو ووٹ کیوں نہیں دیا؟ پی ٹی آئی نے 2ارکان کو عہدوں سے ہٹا دیا

کراچی (پی این آئی)مئیر کراچی کیلئے حافظ نعیم الرحمٰن کو ووٹ کیوں نہیں دیا؟۔۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی نے میئر الیکشن سے غیر حاضر رہنے والے پارٹی ارکان کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق قیادت نےمیئر الیکشن میں غیر حاضر رہنے والے […]

نواز شریف کی واپسی سے متعلق سینئر صحافی نے شک کا اظہار کر دیا

کراچی (پی این آئی)معروف تجزیہ کارمظہر عباس نے نوازشریف کی وطن واپسی کے حوالے سے کہا ہے کہ مجھے شک ہے کہ وہ واپس آئیں گے کہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ تقریبا چار سال ہوگئے ان کو باہر گئے ملک اتنے بڑے سانحات سے […]

اعظم خان کو اغوا نہیں کیا گیا بلکہ۔۔۔ اسلام آباد پولیس کے اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتا ہونے کے کیس میں وفاقی پولیس کی جانب سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کاکہنا ہے کہ سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان اپنی مرضی سے غائب ہوئے ہیں، […]

موجیں ہی موجیں، سونے کی قیمتوں میں پھر نمایاں کمی ہوگئی، خریداروں کیلئے اچھی خبر

کراچی(پی این آئی)موجیں ہی موجیں، سونے کی قیمتوں میں پھر نمایاں کمی ہوگئی۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1700 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 221700روپے […]

نگران پنجاب حکومت کی جانب سے 9مئی کیسز کی نمائندگی کرنیوالی بڑی شخصیت عہدے سے مستعفی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل نے اپنےعہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے شان گل کی بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تقرری کی تھی۔شان گل لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج رہ چکے ہیں۔شان گل 9 مئی […]

شیل کمپنی پاکستان سے اپنا کاروبار بند کرنے جارہی ہے؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ شیل کمپنی پاکستان میں نہ بزنس بند کررہی اور نہ ہی اپنا نام تبدیل کررہی ہے، شیل اپنے شیئرز ایک اور فارن انویسٹر کو بیچنا چاہتا ہے، اس کا حکومت کو بھی […]

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کا جھوٹا پراپگنڈا بے نقاب کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی کا عامرمغل کے گھر توڑپھوڑ، چھوٹے بچوں کو گرفتار کرنے کا بیان حقائق کے برعکس ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے ٹویٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی کے عامر مغل کے گھر توڑپھوڑ، چھوٹے بچوں کو […]

شہریار آفریدی کے جسمانی ریمانڈ پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی 9 مئی کے واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ کے سلسلے میں جج نوید خان کی عدالت میں پیش ہوئے۔شہریار آفریدی روسٹرم پر آئے اور کہا کہ میرا بھائی فوت ہوا مجھے جنازے […]