پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت ہوا ہے۔لکی مروت کے دور افتادہ علاقہ بیٹنی میں تیل اور گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے جس سے یومیہ ایک ہزار بیرل تیل ملے گا۔ کنویں میں 4 ہزار […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد میں وفاقی دارالحکومت میں سڑک پر گاڑی دھونے اور پانی ضائع کرنے پر سابق مسلم لیگی ایم این اے انجم عقیل کو سی ڈی اے نے نوٹس جاری کر دیا۔ انجم عقیل خان کو اسپیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب ،بالائی خیبر پختونحوا اور کشمیر میں آندھی/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ سمندری طوفان […]
کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شیر محمد بلوچ انتقال کر گئے۔ مرحوم شیر محمد بلوچ کی نماز جنازہ کل بکراپڑی روڈ محمدی گراؤنڈ میں صبح 11 بجے ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی میئر کراچی […]
اسلام آباد ( پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مجھ سمیت بہت لوگوں کو دھوکہ دیا جس کا اب کافی لوگوں کو احساس ہوچکا ہے۔انہوں نے بتایا کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کا آج […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ شاہد خاقان نے آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر ایل این جی کی خریداری کے معاملے پر اختلاف کے باعث کمیٹی کی رکنیت […]
ملتان(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کل آستانوں پر حاضریاں دوں گا پھول چڑھاؤں گا۔انہوں نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہا گیا ہے بے گناہ پر ہاتھ نہیں ڈالا جائے […]
اسلام آباد (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی (ن) لیگ کا بوجھ نہیں اٹھائے گی، انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں مہنگائی ہے اور غریب عوام پس کر رہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ راناثناء اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ عام آدمی کو ریلیف ملنا چاہیئے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو گی۔آئندہ دنوں […]
کراچی (پی این آئی) ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب،چئیرمین کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد اجلا سکی صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس […]
نیروبی (پی این آئی) کینیا کے صدر ولیم روتو نے افریقی ممالک پر زور دیا کہ وہ افریقی ممالک کے درمیان تجارت کے لیے امریکی ڈالر کے استعمال پر اپنا انحصار کم کر کے مقامی کرنسی کو فروغ دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]