سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مراد سعید کے بھائی کلیم سعید کے خلاف مختلف مقدمات درج ہیں، کلیم سعید […]

آبدوز ٹائٹن کے ساتھ کیا ہوا ہوگا؟ کمپنی کے شریک بانی نے اپنا تجزیہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)بحر اوقیانوس میں غرقاب ہونے والی آبدوز ٹائٹن کی مالک کمپنی اوشین گیٹ کے شریک بانی گیولرمو سوہنلین نے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر زیر آب دباؤ کے باعث آبدوز پھٹ گئی ہوگی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اوشین […]

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں، حکومت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب عرفان قادر نے کہا ہے کہ کیس سے متعلق نئے بینچ کا فیصلہ اگنور کردیں گے۔ عرفان قادر کا کہنا تھا کہ فیصلہ اگنور کرنے پر ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، جسٹس […]

گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلا س میں 1500سی سی سے2000سی سی تک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں ایک فیصد کمی کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلو ں کی منظور […]

محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) لاہور میں گرمی کی لہر میں کمی متوقع ہے ۔محکمہ موسمیات نے 25 جون کو شہر میں بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 25 جون سے 30 جون تک شہر بھر میں گرج چمک کے ساتھ […]

آبدوز ٹائٹن میں سوارمسافروں کی لاشیں ملیں گی یا نہیں؟ امریکی کوسٹ گارڈز نے بتا دیا

لندن (پی این آئی) لاپتہ آبدوز کے مسافروں کی لاشیں ملنے کے حوالے سے ناامیدی ظاہر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈز کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ لاپتہ آبدوز ٹائٹن کے مسافروں کی لاشوں کو نکالنے کے حوالے سے […]

چوہدری پرویز الٰہی ق لیگ میں واپسی کیلئے تیار لیکن کون نہیں مان رہا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جنرل سیکریٹری چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی واپس آنا چاہتے ہیں لیکن سپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرویز الہٰی کو […]

غلام سرور خان کی ن لیگ میں شمولیت؟ خواجہ آصف نے اشارہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غلام سرور خان کے جغرافیائی حالات ن لیگ میں شمولیت کا اشارہ کررہے ہیں، غلام سرور چوہدری نثار کے خلاف ہیں، اس لئے جغرافیاتی حالات ن لیگ کی طرف ہیں، ن لیگ […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگست میں پاکستان آزاد ہوا تھا، میاں صاحب بھی واپس آ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تیرہ اگست کو اسمبلی کی مدت پوری ہو رہی ہے ، […]

تحریک انصاف کی 2 تگڑی وکٹیں گر گئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء ہمایوں اختر خان نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ان حالات میں پی ٹی آئی کے ساتھ تعلق قائم رکھنا ممکن نہیں رہا، شہداء کا […]