محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) لاہور میں گرمی کی لہر میں کمی متوقع ہے ۔محکمہ موسمیات نے 25 جون کو شہر میں بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 25 جون سے 30 جون تک شہر بھر میں گرج چمک کے ساتھ […]

آبدوز ٹائٹن میں سوارمسافروں کی لاشیں ملیں گی یا نہیں؟ امریکی کوسٹ گارڈز نے بتا دیا

لندن (پی این آئی) لاپتہ آبدوز کے مسافروں کی لاشیں ملنے کے حوالے سے ناامیدی ظاہر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈز کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ لاپتہ آبدوز ٹائٹن کے مسافروں کی لاشوں کو نکالنے کے حوالے سے […]

چوہدری پرویز الٰہی ق لیگ میں واپسی کیلئے تیار لیکن کون نہیں مان رہا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جنرل سیکریٹری چوہدری شافع حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی واپس آنا چاہتے ہیں لیکن سپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرویز الہٰی کو […]

غلام سرور خان کی ن لیگ میں شمولیت؟ خواجہ آصف نے اشارہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غلام سرور خان کے جغرافیائی حالات ن لیگ میں شمولیت کا اشارہ کررہے ہیں، غلام سرور چوہدری نثار کے خلاف ہیں، اس لئے جغرافیاتی حالات ن لیگ کی طرف ہیں، ن لیگ […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگست میں پاکستان آزاد ہوا تھا، میاں صاحب بھی واپس آ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تیرہ اگست کو اسمبلی کی مدت پوری ہو رہی ہے ، […]

تحریک انصاف کی 2 تگڑی وکٹیں گر گئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء ہمایوں اختر خان نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ان حالات میں پی ٹی آئی کے ساتھ تعلق قائم رکھنا ممکن نہیں رہا، شہداء کا […]

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشیں شروع ہونے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر ہے۔ محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے 25 جون تک ملک میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔25 جون کے بعد مون سون کی بارشیں شروع ہوں گی، انہوں […]

ٹائی ٹینک کے ملبے کے قریب ٹائٹن آبدوز کے ملبے کے آثار ملنے کا انکشاف

لندن (پی این آئی) لاپتہ آبدوز ٹائٹن کے ملبے کے آثار ملنے کی اطلاعات۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈز نے لاپتہ آبدوز ٹائٹن کا ملبہ مل جانے کا دعوٰی کیا ہے۔ امریکی کوسٹ گارڈز کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے […]

موجیں ہی موجیں، حکومت نے عیدالاضحی کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عیدالضحیٰ پر4 تعطیلات کرنے کا اعلان کردیا ہے، عیدالضحیٰ پر 28 جون تا یکم جولائی تک چھٹیاں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری و نجی اداروں میں عیدالضحیٰ پر تعطیلات پر نظر ثانی کی […]

لاپتہ آبدوز ٹائٹن میں آکسیجن کی سپلائی ختم ہوگئی، خوفناک انکشاف

لندن (پی این آئی) ٹائی ٹینک کی سیر کے سفر کے دوران لاپتہ آبدوز میں آکسیجن ختم ہوگئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق لاپتہ آبدوز میں آکسیجن کی سپلائی ختم ہونے کے بعد اب اس کے اندر موجود پانچ افراد کو زندہ نکالنے کے لیے معجزے […]

close