استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت؟ فیصل واوڈا نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی استحکام لانے کی بھرپور کوشش کررہی ہے ، میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ میں استحکام پاکستان پارٹی میں شامل نہیں ہوں گا۔جن کو سانپ، کیڑے کہتے […]

عمران خان ،عثمان بزدارکیخلاف کچھ بھی منفی سننا پسند کیوں نہیں کرتے تھے؟ فردوس عاشق اعوان نے الزامات کی بوچھاڑ کردی

لاہور (پی این آئی) رہنما استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ جو عثمان بزدار کو بے نقاب کرتا عمران خان اسے دور کر دیتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے تھے کہ عثمان بزدار پر تنقید پی ٹی آئی […]

تحریک انصاف نے اسد عمر کے بیانات کو مسترد کر دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو گمراہ کرنے والوں میں اسد عمر سرفہرست تھے۔ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے کہا کہ اسد عمر نے کل انٹرویو میں کافی درست باتیں کیں لیکن […]

عمران خان کیخلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ […]

نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاریاں، کتنے لاکھ افراد استقبال کریں گے؟ بڑی خبر

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم (ن) کے قائد نواز شریف نے وطن واپسی کی تاریخ کیلئے پارٹی رہنمائوں سے مشورہ مانگ لیا، نوازشریف کے استقبال کیلئے ملین افراد کو متحرک کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لیگی رہنمائوں کی اکثریت […]

ملک بھر میں جان لیوا اور جھلسا دینے والی ہوائیں چلنے لگیں، شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے بیشتر علاقوں میں جان لیوا اور جھلسا دینے والی ہوا چلنے لگی، این ڈی ایم اے نے شدید گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا، شہریوں کو دن کے گرم ترین اوقات میں باہر نکلنے سے گریز […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، سرمایہ کاروں کے کھربوں روپے ڈوب گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ بہت بری مندی کی زد میں، صرف 3 دنوں میں کھربوں روپے کا نقصان ہو گیا، رواں ہفتے کے 3 کاروباری ایام میں اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1100 پوائنٹس کی مندی کا شکار ہو چکا، بدھ کے […]

تحریک انصاف نے پرویز خٹک کیخلاف کارروائی شروع کردی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے پرویز خٹک کیخلاف کاروائی کا آغاز کر دیا، پارٹی رہنماوں کو جماعت سے علیحدگی اختیار کرنے پر اکسانے کا الزام، مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے سابق وزیر دفاع کا اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری […]

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کتنی کمی ہوگئی؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت 218700روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام […]

بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ کتنا سرچارج لگانے کی منظوری دیدی گئی؟ بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے بجلی صارفین پر 1 روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج لگانے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی […]

پارٹی پالیسیوں کی مسلسل خلاف ورزی، لطیف کھوسہ کے بعد اعتزاز احسن کو بھی بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور (پی این آئی) پیپلزپارٹی نے لطیف کھوسہ کے بعد اعتزاز احسن کی بھی بنیادی رکنیت ختم کردی۔ پیپلزپارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر رانا فاروق سعید کا کہنا تھا کہ پارٹی پالیسیوں کی مسلسل خلاف ورزیوں پر اعتزاز احسن کی بنیادی رکنیت معطل کردی ہے، […]

close