کرپشن کیس ، سابق خاتون اول بشری بی بی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ آگیا

لاہور ( پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے کرپشن کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے بشری بی بی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے بشریٰ بی بی کی […]

آئی ایم ایف فیصلے کا کائونٹ ڈائون شروع ، 7دن میں آریا پار ہوگا ‘ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور ( پی این آئی)سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے فیصلے کا کائونٹ ڈائون شروع ہوگیا ، 7دن میں آرہوگا یا پار ، پتہ چل جائے گا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

ٹائٹینک فلم کے ڈائریکٹر کا آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے پر حیران کن ردعمل

نیویارک (پی این آئی)مشہور ہالی ووڈ فلم ’ٹائٹینک‘ کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے ٹائٹن آبدوز کے ساتھ پیش آئے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو چاہیے کہ اس واقعے سے سبق سیکھیں۔جیمز کیمرون نے کہا ہے کہ کئی بار ٹائٹینک کی […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے مقدمے میں درخواستِ ضمانت پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے پولیس کو اسد عمر اور […]

پی ٹی آئی کی اہم خاتون رہنما کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

ڈیرہ غازی خان (پی این آئی)ڈیرہ غازی خان سے پی ٹی آئی کی سابق ممبر ِپنجاب اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔یہ بات ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے جاری کیے گئے ویڈیو بیان کے ذریعے کہی ۔انہوںنے کہاکہ میں سیاست سے […]

ٹائٹن آبدوزمیں 4 بار سفر کرنے والے مسافر کے ہوشربا انکشافات

واشنگٹن(پی این آئی) ٹائٹن آبدوز میں 4 بار سفر کرنے کا تجربہ رکھنے والے مسافر مائیک ریس نے بھی لاپتا آبدوز کی ایک خامی کا اعتراف کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹائٹن آبدوز میں سوار ہوکر ٹائی ٹینک کے ملبے کو دیکھنے کے لیے […]

عرب امارات کاعیدپر سینکڑوں قیدیوں کی معافی کے بعد رہائی کا اعلان

ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے عید الاضحی سے قبل 1500 سے زیادہ قیدیوں کو معافی دے کر رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔اماراتی سرکاری میڈیارپورٹس کے مطابق حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے امارت دبئی کی جیلوں سے مختلف […]

سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مراد سعید کے بھائی کلیم سعید کے خلاف مختلف مقدمات درج ہیں، کلیم سعید […]

آبدوز ٹائٹن کے ساتھ کیا ہوا ہوگا؟ کمپنی کے شریک بانی نے اپنا تجزیہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)بحر اوقیانوس میں غرقاب ہونے والی آبدوز ٹائٹن کی مالک کمپنی اوشین گیٹ کے شریک بانی گیولرمو سوہنلین نے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر زیر آب دباؤ کے باعث آبدوز پھٹ گئی ہوگی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اوشین […]

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں، حکومت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب عرفان قادر نے کہا ہے کہ کیس سے متعلق نئے بینچ کا فیصلہ اگنور کردیں گے۔ عرفان قادر کا کہنا تھا کہ فیصلہ اگنور کرنے پر ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، جسٹس […]

گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلا س میں 1500سی سی سے2000سی سی تک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں ایک فیصد کمی کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلو ں کی منظور […]

close