لاہور (پی این آئی) وزیر خزانہ کی جانب سے 2025 میں مہنگائی کم ہونے کی پیشن گوئی، اسحاق ڈار کے مطابق پاکستان میں دو سالوں میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد پر آجائے گی، پاکستان انشاء اللہ جی20 کلب میں بھی شامل ہو جائے گا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نےصحافیوں سےغیررسمی گفتگو میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز […]
کراچی (پی این آئی) آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کی قدر گرنے اور معاشی وکاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے ساتھ ہی سونے کی قیمتوں میں بھی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 500 روپے کم […]
لاہور (پی این آئی) آٹا کا تھیلا 150 فیصد مہنگا ہو گیا، رمضان المبارک سے قبل 650 روپے میں ملنے والے 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1500 روپے تک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں آٹا مہنگا ہونے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ […]
کراچی (پی این آئی) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوی ایشن نے ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کی دھمکی دیدی۔ چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرزسمیع خان نے کہا کہ موجودہ مارجن پر کام کرنا ممکن نہیں ہے۔ 12 جولائی کو لاہور میں پیٹرولیم ڈیلرز […]
لاہور (پی این آئی) قدرتی آفات سے متعلق اطلاع دینے والے ادارے پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون ہوائیں 12 جولائی کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے باعث12 جولائی سے17 جولائی کےدوران لاہور ، اسلام آباد، […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کے چاند سے متعلق اہم پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق محرم الحرام کا چاند 18 جولائی 29 ذی الحج کو نظر آنے کا قوی امکان۔ عاشورہ 28 جولائی بروز جمعہ ہونے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) چار بچوں کے ساتھ بھارت جانے والی سندھ کی خاتون سیما غلام حیدر نے مذہب تبدیل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیما غلام حیدر اور گریٹر نوائیڈا سچن مینا نے ضمانت پر رہائی کے بعد ہفتے کو گوتم بدھ نگر […]
پشاور(پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان کی درخواست پر مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے علی محمد خان کو آئندہ 18 جولائی تک کسی بھی فوجداری مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا۔ […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزر و سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ وفاق نے کہا 13 اگست تک اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، امید ہے وہ اپنی بات پر قائم رہیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی جیل میں سہولیات فراہمی سے متعلق درخواست پر ریمارکس دئیے ہیں کہ پرویز الٰہی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار آئی جی جیل خانہ جات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور […]