چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے […]

پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا، اہم رہنمانے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما انجینئر ایم عمیر نے اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری سے ملاقات کی اور پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا فیصلہ کیا۔ […]

توہین قرآن واقعہ، افغانستان میں سویڈن پر بڑی پابندی عائد

اسلام آباد( پی این آئی ) سویڈن میں توہین قرآن کے واقعہ کے خلاف افغان حکومت نے سویڈن کی افغانستان میں تمام سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ توہین قرآن اور مسلمانوں کے […]

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیراور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم […]

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کتنا مہنگا ہوگیا؟ انٹربینک سے اہم خبر

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ کاروبار کے آغازکے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔       تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 281.50 […]

انسداد دہشتگردی عدالت میں عمران خان کی طلبی، عمران خان پیش نہ ہوئے، عدالت نے کیا حکم جاری کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کے مقدمات میں طلبی کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر رہنما پیش نہ ہوئے ، عدالت نے آئندہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کو دوبارہ طلب کرلیا۔   […]

حکومت نے قبل از وقت اسمبلیاں تحلیل کرنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے وقت سے پہلے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت 13 کے بجائے 11 اگست کو ہی اسمبلیاں تحلیل کرسکتی ہے۔     وزیر داخلہ نے مزید […]

عمران خان کے قریبی ساتھی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کیلئے بارہا رابطے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) مرکزی ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار نے پارٹی میں شمولیت کے لیے بارہا رابطہ کیا۔         انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

آج چھٹی کا اعلان

کراچی(پی این آئی) آج چھٹی کا اعلان۔۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے موقع پر 11 جولائی کو تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہےجس کے تحت اس دن بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام محکموں میں تعطیل ہوگی۔       […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش […]

پاکستانی روپیہ دنیا کی مضبوط ترین کرنسی بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں شدید معاشی بحران کے بعد دنیا کی مضبوط ترین کرنسی بن کر سامنے آگیا۔       تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستان میں کاروباری اور معاشی سرگرمیاں تیزی […]

close