کراچی (پی این آئی) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوی ایشن نے ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کی دھمکی دیدی۔ چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرزسمیع خان نے کہا کہ موجودہ مارجن پر کام کرنا ممکن نہیں ہے۔ 12 جولائی کو لاہور میں پیٹرولیم ڈیلرز […]
لاہور (پی این آئی) قدرتی آفات سے متعلق اطلاع دینے والے ادارے پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون ہوائیں 12 جولائی کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے باعث12 جولائی سے17 جولائی کےدوران لاہور ، اسلام آباد، […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کے چاند سے متعلق اہم پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق محرم الحرام کا چاند 18 جولائی 29 ذی الحج کو نظر آنے کا قوی امکان۔ عاشورہ 28 جولائی بروز جمعہ ہونے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) چار بچوں کے ساتھ بھارت جانے والی سندھ کی خاتون سیما غلام حیدر نے مذہب تبدیل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیما غلام حیدر اور گریٹر نوائیڈا سچن مینا نے ضمانت پر رہائی کے بعد ہفتے کو گوتم بدھ نگر […]
پشاور(پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان کی درخواست پر مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے علی محمد خان کو آئندہ 18 جولائی تک کسی بھی فوجداری مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا۔ […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزر و سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ وفاق نے کہا 13 اگست تک اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، امید ہے وہ اپنی بات پر قائم رہیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی جیل میں سہولیات فراہمی سے متعلق درخواست پر ریمارکس دئیے ہیں کہ پرویز الٰہی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار آئی جی جیل خانہ جات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور […]
لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نو مئی کے واقعات پر سات شہروں میں درج مقدمات میں عبوری ضمانتوں کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کمرہ عدالت میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ 9مئی کے واقعات کی تحقیقات کا عمل جاری ہے،9مئی کے ماسٹر مائنڈ کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے، حکومت اس معاملے پر سنجیدہ ہے، ماسٹر مائنڈ چیئرمین پی ٹی آئی ہیں،تمام تحقیقاتی اداروں کو میرٹ […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں چودھری پرویز الہٰی کی جیل میں سہولیات کے حوالے سے درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالتی حکم پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور آئی جی جیل خانہ جات پیش ہوئے۔ پرویز الہٰی کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اور […]