واشنگٹن (پی این آئی) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا پریس بریفنگ میں کہنا ہے کہ امریکا مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہے۔ آئی ایم ایف اور پاکستان کا سٹاف لیول معاہدہ خوش آئند ہے،پاکستان کے ساتھ تجارت اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) ورلڈ بینک کی شرائط کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے مختلف شہروں میں املاک کے تخمینہ قدر (پراپرٹی ویلیوایشن )میں اوسطاً 13 سے 15فیصد تک اضافہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ اس ضمن میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 13 جولائی کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تفتیش کے لیے […]
کراچی(پی این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ دبئی میں شہباز شریف کی وزارت عظمی پر کوئی اتفاق رائے نہیں ہوا، آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی ملک کی واحد بڑی جماعت بن کر ابھرے گی اور بلاول بھٹو اگلے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے صرف 15 ماہ میں اندرونی بیرونی سطح پر بڑی کامیابیاں حاصل کرلیں، فیٹف گرے لسٹ سے نجات، عالمی ریٹنگ ٹرپل سی، عالمی فریڈم انڈیکس میں 7 درجے بہتری […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پنجاب میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔بتایا گیاہے کہ 12 جولائی سے17 جولائی کےدوران لاہور ، اسلام آباد، راولپنڈی، مری ، اٹک، چکوال اور جہلم میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ قدرتی […]
پشاور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی۔۔ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ144 نافذ کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنرپشاور کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق محرم الحرام کے پیش نظرپشاور […]
لاہور (پی این آئی) وزیر خزانہ کی جانب سے 2025 میں مہنگائی کم ہونے کی پیشن گوئی، اسحاق ڈار کے مطابق پاکستان میں دو سالوں میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد پر آجائے گی، پاکستان انشاء اللہ جی20 کلب میں بھی شامل ہو جائے گا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نےصحافیوں سےغیررسمی گفتگو میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز […]
کراچی (پی این آئی) آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر کی قدر گرنے اور معاشی وکاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے ساتھ ہی سونے کی قیمتوں میں بھی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 500 روپے کم […]
لاہور (پی این آئی) آٹا کا تھیلا 150 فیصد مہنگا ہو گیا، رمضان المبارک سے قبل 650 روپے میں ملنے والے 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1500 روپے تک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں آٹا مہنگا ہونے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ […]