انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا Posted on July 12, 2023 by News Desk اسلام آباد(پی این آئی) انٹربینک میں ڈالرسستا ہو گیا۔ آج کاروبار کے آغاز کے دوران ڈالر ایک روپیہ 7 پیسے کم ہوکر 277 روپے 50 پیسے ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہوکر 280 روپےکا ہوگیا ہے۔