پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم کا ڈیٹا چیک کر کےمارجن کا فیصلہ کیا جائے گا،ہم عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر پیٹرولیم مصدق ملک سے کامیاب مذاکرات […]

پیپلزپارٹی نے بڑی سیاسی وکٹیں گرا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں رہنماؤں نے کارکنان کی بڑی تعداد کے ساتھ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری سے اسلام آباد میں بونیر سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے ملاقات کی اوران […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) سیاسی جماعتوں نے کسی سیاستدان کو ہی نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے ایک سیاستدان کو ہی نگران وزیراعظم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔کسی جج،ریٹائرڈ بیوروکریٹ،ٹینکو کریٹ کو وزیراعظم نہ بنانے کا […]

پی آئی اے پر واجب الادا قرض میں ہوشربا اضافہ، قومی ائیرلائن بند کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے پر واجب الادا قرض 742 ارب روپے ہو گیا، قومی ائیرلائن کی ری سٹرکچرنگ نہ کی گئی تو ایک ڈیڑھ سال میں بند ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے […]

پاکستان میں سیلاب کا خدشہ، خطرے کے سائرن بج گئے

لاہور( پی این آئی) بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے سے پاکستانی دریائوں میں دوبارہ سیلاب کے خطرے منڈلانے لگے۔خدشات کے پیش نظر پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سرگرم ہوگئی۔ بھارت کے دریا […]

مریم نواز میری لیڈر نہیں، شاہد خاقان عباسی کا ن لیگ چھوڑنے کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی کا مریم نواز کو لیڈر ماننے سے انکار، سابق وزیر اعظم کے مطابق نواز شریف کی صاحبزادی کو پارٹی قیادت دینے کی صورت میں مسلم لیگ ن کو خیرباد کہہ دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم […]

بجلی فی یونٹ 3روپے مہنگی کرنے کی تیاریاں، عوام دوسرے بڑے جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں

لاہور (پی این آئی) عوام بجلی کا دوسرا جھٹکا برداشت کرنے کیلئے تیار ہو جائے، 5 روپے اضافے کے چند ہی دن بعد بجلی کے بنیادی ٹیرف میں مزید اضافہ کرنے کی تیاریاں، فی یونٹ قیمت مزید 3 روپے بڑھائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ کر دیا گیا۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں گزشتہ روز کی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار […]

ایشیا ایمرجنگ کپ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

کولمبو(پی این آئی)ایشیا ایمرجنگ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو شکست دیدی ۔تفصیلات کے مطابق کولمبو میں کھیلے جارہے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو شکست دیدی۔پاکستان اے نےایشیا ایمرجنگ کپ کے سیمی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اختیار حکومت کے پاس نہیں، وزیر مملکت مصدق ملک

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اختیار حکومت کے پاس نہیں،حکومت 15دن میں قیمتوں کا تعین آئل مارکیٹ اور ڈالر ریٹ پر کرتی ہے۔ انہوں نے پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کے ساتھ […]

close