لاہور(پی این آئی) ڈی آئی جی شارق جمال پراسرار طور پر انتقال کر گئے، شارق جمال نشتر تھانے کی حدود میں واقع فلیٹ میں مردہ پائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرار موت واقع ہوئی ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا ، بنیادی ٹیرف میں سے ساڑھے 7 روپے فی یونٹ تک اضافہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے کرنے کی […]
لاہور(پی این آئی )منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیرمونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مونس الٰہی کو ملک سے فرار ہونے کے باعث انہیں اشتہاری قرار دیا گیا ہے ۔جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے مونس الہٰی کی ٹریول ہسٹری، […]
اسلام آباد(پی این آئی)مون سون کی دھواں دھار اننگز جاری، 26جولائی تک اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سیالکوٹ،نارووال ،گوجرانوالہ اورلاہور میں موسلادھاربارش متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسلادھاربارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ مری، کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے پہاڑی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم کا ڈیٹا چیک کر کےمارجن کا فیصلہ کیا جائے گا،ہم عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر پیٹرولیم مصدق ملک سے کامیاب مذاکرات […]
اسلام آباد (پی این آئی) مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں رہنماؤں نے کارکنان کی بڑی تعداد کے ساتھ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری سے اسلام آباد میں بونیر سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے ملاقات کی اوران […]
اسلام آباد (پی این آئی) سیاسی جماعتوں نے کسی سیاستدان کو ہی نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے ایک سیاستدان کو ہی نگران وزیراعظم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔کسی جج،ریٹائرڈ بیوروکریٹ،ٹینکو کریٹ کو وزیراعظم نہ بنانے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے پر واجب الادا قرض 742 ارب روپے ہو گیا، قومی ائیرلائن کی ری سٹرکچرنگ نہ کی گئی تو ایک ڈیڑھ سال میں بند ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے […]
لاہور( پی این آئی) بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے سے پاکستانی دریائوں میں دوبارہ سیلاب کے خطرے منڈلانے لگے۔خدشات کے پیش نظر پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سرگرم ہوگئی۔ بھارت کے دریا […]
اسلام آباد (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی کا مریم نواز کو لیڈر ماننے سے انکار، سابق وزیر اعظم کے مطابق نواز شریف کی صاحبزادی کو پارٹی قیادت دینے کی صورت میں مسلم لیگ ن کو خیرباد کہہ دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم […]
لاہور (پی این آئی) عوام بجلی کا دوسرا جھٹکا برداشت کرنے کیلئے تیار ہو جائے، 5 روپے اضافے کے چند ہی دن بعد بجلی کے بنیادی ٹیرف میں مزید اضافہ کرنے کی تیاریاں، فی یونٹ قیمت مزید 3 روپے بڑھائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]