اسلام آباد(پی این آئی)راجہ ریاض کا سیاسی مستقبل کے حوالے سے بڑا فیصلہ۔۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اسمبلیاں 8 اگست کو تحلیل کی جا رہی ہیں، نگراں حکومت 90 روز ہی کے اندر انتخابات کرانے کی پابند ہوگی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز کشمیر، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار سمیت پنجاب، شمال مشرقی اورجنوبی بلو چستان ،خیبر پختونخوا اور سندھ میں آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران کشمیر،شمال مشرقی پنجاب، […]
کراچی ( پی این آئی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے غوث بخش مہر نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔غوث بخش مہر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات میں کیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ ن لیگ دو تہائی اکثریت حاصل کرسکے گی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن میں عجیب معاملات ہوتے ہیں کچھ […]
لاہور (پی این آئی)احتساب عدالت کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں بری کیے جانے پر وزیراعظم شہباز شریف اللہ کا بجالائے، ٹوئٹر پیغام میں کہتے ہیں الحمداللہ، لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کے سیاسی انتقام پر مبنی جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے […]
کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے پیش گوئی کی ہے کہ عمران خان آئندہ چند ہفتوں میں جیل میں نظر آ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف وعدہ معاف گواہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میری رائے میں آئندہ وزیراعظم میاں نوازشریف ہوں گے ، ہماری کوشش ہے کہ میاں نوازشریف کو ریلیف ملنا چاہیے، لیکن عدلیہ سے توقع کی جاسکتی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے ہی […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کی قبل از وقت تحلیل کے امکانات ختم، قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو اسمبلی کی مدت پوری ہونے تک جاری رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو اسمبلی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے میڈیا کی ریگولیشن سے متعلق اہم قانون سازی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات نے پیمرا قانون میں ترمیمی بل 2023 تیار کر لیا جو قومی اسمبلی میں […]
لاہور(پی این آئی)معروف مبلغ اور عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ انہیں متعدد خواتین کی طرف سے دوسری شادی کی پیشکش کی جا چکی ہے تاہم انہوں نے ہر بار دوسری شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایک ویڈیو کلپ ان دنوں […]
نئی دہلی(پی این آئی) پاکستان سے چار بچوں سمیت بھاگ کر غیرقانونی طور پر بھارت جانے اور ہندو نوجوان سچن مینا کے ساتھ شادی کرنے والی سیما حیدر نامی لڑکی کو ایک بار پھر ریاست اترپردیش کے اینٹی ٹیرر سکواڈ (اے ٹی ایس) نے حراست […]