اسلام آباد(پی این آئی)عالمی شہرت یافتہ ترین ترک شیف براک اوزدیمر نے اپنے والد کے خلاف فراڈ کا مقدمہ دائر کردیا۔ شیف براک نے اپنی وائرل ویڈیوز کے ذریعے وسیع پیمانے پر پہچان حاصل کی جس میں انہوں نے کھانا پکانے کی مہارت کا مظاہرہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، خطہ ٔپوٹھوہار سمیت پنجاب، شمال مشرقی اورجنوبی بلو چستان ،خیبر پختونخوا اور سندھ میں آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران کشمیر،شمال مشرقی پنجاب، خطۂ پوٹھوہار […]
اسلام آباد(پی این آئی) مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کا امکان ۔۔ چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز وزیراعلی پنجاب بنیں گی، حنا پرویز بٹ نے بڑا پیغام جاری کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن میں مریم نواز کو وزیراعلی پنجاب بنانے کی […]
لاہور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔ پنجاب کے سرکاری ملازمین کے احتجاج کے بعد حکومت نے تنخواہوں میں وفاق کے برابر اضافے کی منظوری دے دی۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس ہوا، جس […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران صوبائی وزیر شاہد خان خٹک کو سیاسی جلسے میں شرکت مہنگی پڑ گئی، الیکشن کمیشن نے شاہد خٹک کو فوری ہٹانے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خٹک کے خلاف اے این پی کے جلسے میں […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی نے سابق قومی کرکٹر محمد حفیظ کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق محمد حفیظ کے سری لنکا کے خلاف جاری دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 26 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے جبکہ این ڈی ایم اے کی جانب سے بھی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ہونیوالے الرٹ کے مطابق موسلا دھار […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی قوتیں اتحاد قائم کریں، اختلافات کو دفن کر کے ایک ہو جائیں تو پھر کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی، آئیں چارٹر آف اکانومی پر بات کریں، مل بیٹھیں اور پاکستان کا کھویا […]
لاہور (پی این آئی) بجلی کے یونٹ کی اصل قیمت 60 روپے ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک ساتھ تقریباً 8 روپے اضافہ کرنے کے فیصلے پر ماہر معیشت اور تحریک انصاف کے ترجمان برائے […]
مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت نے اسرکاری ملازمین کیلیے فری بجلی، پیٹرول اور دیگر الاؤنسز ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سرکاری ملازمین کی چھٹی کے ایام کی تنخواہوں کی ادائیگی پر بھی پابندی لگا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ مالیات […]
لاہور (پی این آئی) پراسرار موت کا شکار ہونیوالے ڈی آئی جی لاہور شارق جمال اہلیہ سے جھگڑے کے بعد ذہنی تناؤ کا شکار تھے تاہم ان کی موت کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ ڈی آئی جی شارق جمال کا پوسٹمارٹم مکمل ہو گیا […]