اسلام آباد (پی این آئی) نگران صوبائی وزیر شاہد خان خٹک کو سیاسی جلسے میں شرکت مہنگی پڑ گئی، الیکشن کمیشن نے شاہد خٹک کو فوری ہٹانے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خٹک کے خلاف اے این پی کے جلسے میں […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی نے سابق قومی کرکٹر محمد حفیظ کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق محمد حفیظ کے سری لنکا کے خلاف جاری دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 26 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے جبکہ این ڈی ایم اے کی جانب سے بھی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ہونیوالے الرٹ کے مطابق موسلا دھار […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی قوتیں اتحاد قائم کریں، اختلافات کو دفن کر کے ایک ہو جائیں تو پھر کوئی رکاوٹ نہیں ہو گی، آئیں چارٹر آف اکانومی پر بات کریں، مل بیٹھیں اور پاکستان کا کھویا […]
لاہور (پی این آئی) بجلی کے یونٹ کی اصل قیمت 60 روپے ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک ساتھ تقریباً 8 روپے اضافہ کرنے کے فیصلے پر ماہر معیشت اور تحریک انصاف کے ترجمان برائے […]
مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت نے اسرکاری ملازمین کیلیے فری بجلی، پیٹرول اور دیگر الاؤنسز ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سرکاری ملازمین کی چھٹی کے ایام کی تنخواہوں کی ادائیگی پر بھی پابندی لگا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ مالیات […]
لاہور (پی این آئی) پراسرار موت کا شکار ہونیوالے ڈی آئی جی لاہور شارق جمال اہلیہ سے جھگڑے کے بعد ذہنی تناؤ کا شکار تھے تاہم ان کی موت کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ ڈی آئی جی شارق جمال کا پوسٹمارٹم مکمل ہو گیا […]
اسلام آباد(پی این آئی )مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہےکہ نواز شریف سوچ سمجھ کر واپس آنےکا فیصلہ کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ایاز صادق کا کہنا تھا کہ جس چیز سے نواز شریف گزر چکے ہیں وہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزارت پٹرولیم کی رپورٹ کے مطابق روس سے آنے والے خام تیل کے 2 کارگوز عالمی منڈی سے تقریبا بیالیس لاکھ 9 ہزار ڈالر سستے پڑے ہیں۔ وزارت پٹرولیم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روسی تیل کے دونوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر درج دو مقدمات میں ضمانت کنفرمیشن کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی […]
لاہور (پی این آئی )نئی سیاسی جماعت استحکام پارٹی صدر عبدالعلیم خان پر پنجاب حکومت مہربان ہو گئی ہے ، انہیں سروسز ہسپتال لاہور کے بورڈ آف مینجمنٹ کا چیئر مین نامزد کیاگیا لیکن عبدالعلیم خان نے عہدہ لینے سے انکار کر دیا اور اپنی […]