لاہور (پی این آئی) صنعت کاروں اور تاجروں نے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے نئے نرخوں پر نہ فیکٹریاں چلیں گی اور نہ ایکسپورٹ آرڈر پورے کر سکیں گے ایسے میں دکانیں اور فیکٹریاں بند کرکے چابیاں […]
مردان (پی این آئی )پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا، ان کی دوبارہ گرفتاری سے قبل عدالت نےضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم جاری کیا تھا۔ہم نیوز کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ مل گیا۔۔ وکیل نعیم پنجوتھا کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ترجمان برائے قانونی امور مقرر کردیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) ملک میں آئندہ الیکشن سے پہلے اراکینِ پارلیمنٹ کی اسکیموں کیلیے بھاری فنڈز جاری کردیئے گئے۔صرف 18 دن کے مہمان اراکین قومی اسمبلی کی اسکیموں کے لیے 51 ارب روپے جاری کیے جا رہے ہیں۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رہے گی۔ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں صبح 4 بجے سے رات 12 بجے تک موبائل فون کی سروس بند رہے گی۔9 […]
لاہور(پی این آئی) چینی کی قیمتوں میں اضافے پر مفاد عامہ کی تنظیم نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے اور ایک درخواست دائر کی ہے۔ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی جس میں […]
لاہور(پی این آئی) کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلی اننگز میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا دیا۔ امام الحق کی وکٹ ابتدا میں ہی گرنے کے باوجود عبداللہ شفیق اور شان مسعود نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 100رنز 16.4اوورز میں ہی مکمل کرلیے۔ رواں […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہوتا تو میرے ماتھے اور قبر پر تاقیامت کالا دھبہ لگ جاتا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ڈی آئی خان میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایشین چیمپئینز ٹرافی کیلئے قومی ہاکی ٹیم کو بھارت کے ویزے جاری کردیئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی 3 اگست سے چنائی میں شروع ہورہی ہے، جس میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم کی 31 جولائی کو بکنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں سرکاری ملازم نے پولیس کا چھاپہ پڑنے پر رشوت کے 5 ہزار روپے نگل لیے۔ اسپشل پولیس اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم کو رشوت خورسرکاری ملازمین کے خلاف مہم کے دوران ایک شخص نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) تلونڈی کے علاقے میں پٹرولنگ پولیس کوڑے سیال کی کانسٹیبل سمیرا نے ہیلمٹ نہ پہننے پر اپنے والد کا چالان کر دیا۔ کانسٹیبل سمیرا نے اس عمل سے فرض شناسی کی مثال قائم کر د ی، لیڈی کانسٹیبل کی فرض […]