اب ملے گی سستی بجلی، کے الیکٹرک کا 35 فیصد کنٹرول ایشیا پاک کو مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کراچی الیکٹرک کے بڑے انویسٹر کے شیئرز ہولڈرز میں اہم ترین تبدیلی ہوئی ہے،نئی پیش رفت میں کے ای کے اہم اور سب سے بڑے شراکت دار آئی جی سی ایف کا کنٹرول ایشیا پاک انویسٹمنٹ نے حاصل کرلیا ہے۔ […]

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 31 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی جب کہ بشریٰ بی بی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔ […]

کولمبو ٹیسٹ، سعودشکیل نے تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بیٹر سعود شکیل نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ سعود شکیل کیرئیر کے ابتدائی سات ٹیسٹ میچز میں ففٹی کرنے والے پہلے بیٹر بن […]

پاکستان میں آ کر اسلام قبول کرنے کے بعد نکاح کرنے والی بھارتی خاتون کے والد کا بیان آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی) فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آ کر اسلام قبول کرنے کے بعد دیر کے نصراللہ سے شادی کرنے والی بھارتی لڑکی ’’انجو‘‘(اسلام قبول کرنے کے بعد نام فاطمہ)کے والد کا بیان بھی سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا پر گردش […]

نیپرا نے 12 گھنٹے کے اندر عوام پر دوسرا بجلی بم گرا دیا، فی یونٹ مزید مہنگی

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے 24 گھنٹوں کے اندر مہنگائی کے ستائے عوام پر دوسرا بجلی بم گرا دیا، ایک بار پھر بجلی 1.81 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 24 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے […]

عمران خان کو بڑا دھچکا، سپریم کورٹ نے توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی موجودگی میں کمرہ عدالت کے باہر شور شرابا ہوا جس پر بینچ […]

عالمگیر ترین کے انتقال کے بعد ملتان سلطان کے مینیجر، سی او او کا اہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کی کامیاب ٹیم ملتان سلطانز کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) اور مینیجر حیدر اظہر نے فرنچائز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ حیدر اظہر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ انہوں نے فرنچائز کو […]

ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی تاریخ بدلنے کا امکان، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اکتوبر میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ری شیڈول ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو تہوار نوراتری کی وجہ سے بھارتی سکیورٹی اداروں نے احمد آباد کے میچ کی تاریخ […]

بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کیلئے تیار ہوجائیں، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے تک اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرانے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ساڑھے 7 روپے تک اضافے کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی حکومتی درخواست منظور کرلی، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں7.50 روپے فی یونٹ تک اضافے کی […]

اسحاق ڈار نگران وزیراعظم بننے کو تیار، بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ بطور نگراں وزیراعظم قیادت جوفیصلہ کرے قبول ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بعض حلقوں کی طرف سےردعمل پرحیران ہوں، نگراں وزیراعظم کافیصلہ پی ڈی ایم اوراتحادی قیادت کرےگی۔ انہوں نے کہا کہ اسحاق […]