ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان ہے، یہ دورہ اگست کے پہلے ہفتے میں […]

عدالت نے علی محمد خان کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)مردان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی ضمانت کیلئے درخواست پر مرادن کے ڈسٹرکٹ اینڈ […]

نوجوانوں کے لیے بڑی خبر، وزارت منصوبہ بندی و ترقی میں شمولیت کی پیشکش

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے پاکستان کے تعلیم یافتہ اور باصلاحیت نوجوانوں کو وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے نیٹ ورک میں شامل ہونے کی پیشکش کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراحسن اقبال نے کہا کہ […]

انسداد دہشت گردکی عدالت نے راناثنااللہ کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کا کیس ،گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو دہشت گردی کے مقدمے سے بری کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف […]

کینیڈا میں ورک فرام ہوم باعزت روزگار کا ذریعہ ، بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ورک فرام ہوم بیشتر افراد کی زندگی کا معمول بنتا جارہا ہے یعنی دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہی، تواس حوالے سے اچھی خبر یہ ہے کہ کینیڈا کی جانب سے ڈیجیٹل نوماڈ (ورک فرام ہوم کرنے والوں کے لیے استعمال […]

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا رحجان برقرار ہے،انٹربینک میں امریکی ڈالر 28 پیسے مہنگا ہوگیا۔ کاروباری دن کے آغاز پر طلب پر ڈالر 288 روپے سے تجاوز کرگیا،نٹربینک میں […]

پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

جہلم (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا.. جہلم سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے کو حراست میں لے لیا گیا۔         پولیس ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال کو تھانہ […]

دھمکی کام کر گئی، حکومت  نے پیٹرول پمپ مالکان کا شرح نفع بڑھانے کی تجویز دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرول پمپ مالکان کی جانب سے ہڑتال کی دھمکی کے بعد شرح نفع میں اضافہ تجویز کردیا ہے۔       حکومت نے پٹرول پمپ مالکان کے منافع یں 23 فیصد اضافہ تجویز کردیا ہے جس کے بعد […]

سائفر تحقیقات، عمران خان  نے اعظم خان کے بیان کی کاپی مانگ لی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اعظم خان کے بیان کی کاپی مانگ لی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل کے ذریعے درخواست دائر کر دی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ اعظم خان نے جو بیان ریکارڈ کرایا […]

شدید بارشیں، محکمہ موسمیات نے مون سون کے نئے سپیل کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) شدید بارشیں متوقع، مون سون کے نئے اسپیل سے متعلق الرٹ جاری، مون سون کا اگلا سلسلہ 31 جولائی سے شروع ہوکر 6 اگست تک رہے گا، لاہور کے شدید متاثر ہونے کا خدشہ۔     تفصیلات کے مطابق ملک میں […]

close