جاتی حکومت کا بڑا فیصلہ ، جنرل باجوہ اور جنرل فیض پر سیاست کے دروازے بند

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ اجلاس میں پاکستان آرمی ایکٹ 1952 میں مزید ترمیم کرنے کا بل (پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 )پیش کیا ۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ 1952 میں مزید ترمیم کرنے کا بل پیش کیا، سینیٹ نے پاکستان آرمی […]

ڈالر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیٹ بینک کا اوپن ایکس چینج کمپنی کو ڈالر امپورٹ کرنے کی اجازت دینے کے بعد روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر مزید 1.29روپے سستا ہوگیا۔ […]

قومی ائیرلائن نے چین کا سفر کرنیوالوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی ایئر لائن (پی آئی اے )نے چین کے مزید 14 شہروں تک رسائی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے چین کے16 شہروں تک بیک وقت فضائی آپریشن چلانے کااعلان کیا گیا ہے۔ پی آئی […]

پورا ہفتہ برسات ہوگی، مزید تیز بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کی جانب سے 26 جولائی سے یکم اگست تک پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں میں مزید تیز بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے کی زیر صدارت موجودہ بارشوں کی صورتحال پر […]

پاسپورٹ کی تجدید کروانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاسپورٹ کی تجدید کروانے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی۔۔ محکمہ پاسپورٹ نے سہولیات کی فراہمی کے ضمن میں پاسپورٹ کی تجدید کےلیے آن لائن پاسپورٹ اجرا کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ ای پاسپورٹ پروگرام کے تحت پہلا پاسپورٹ لاہور کے رہائشی […]

پیپلز پارٹی کے ساتھ ہاتھ ہو گیا، سینئر صحافی حامد میر نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ ہاتھ ہو گیا ہے لیکن وہ لوگوں کو بتا نہیں رہی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے بجٹ […]

9 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل، نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ 2 ممکنہ ناموں کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ 9 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی نےاسحاق ڈارکانام نگراں وزیراعظم کیلئےنہیں دیا،اسحاق ڈار،رضاربانی سمیت کسی سیاستدان کانام ہوسکتاہے۔ راجاریاض مہرلگادیں گےتواتحادی نگراں […]

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق پیشنگوئی کر دی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں سے متعلق پیشنگوئی کر دی ۔۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون سسٹم کا دوسرا اسپیل کراچی سے ختم ہوچکا تاہم اب کراچی میں تیز بارش کا کوئی امکان موجود نہیں۔ محکمہ موسمیات […]

توشہ خانہ کیس، عمران خان پھر طلب، 35سوالات پر مشتمل سوالنامہ بھی حوالے کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس میں 35 سوالات پر مشتمل سوالنامہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وکلا کے حوالے کردیا۔سوالنامے میں تحائف اور اثاثہ جات سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی پر […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر، فیسوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی )صوبہ پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کی فیس بڑھانے کیلئے آئی جی پنجاب نے سمری حکومت کو بھجوا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لرنر لائسنس کی فیس 60 روپے بڑھا کر 500 روپے ،موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس 550 سے […]

ایف بی آر نے قومی ائیرلائنز کے نیک اکائونٹس منجمد کر دیے، پی ایس او کا مزید فیول دینے سے بھی انکار

اسلام آباد(پی این آئی) اربوں روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ایف بی آر نے پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس ایک بار پھر منجمد کر دیے۔ اس سے قبل واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اےکے 53اکاؤنٹس گزشتہ سال بھی […]

close