جے آئی ٹی کو دھمکیاں، عمران خان پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف لاہور کے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عمران خان کے خلاف مقدمہ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے ممبران کو دھمکانے کے الزام کے تحت درج […]

اگلے کتنے دن بارشیں جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور ( پی این آئی ) ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی موسلا دھار بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہرکر دیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز کے دوران ملک بھر میں مون سون بارشوں کے جاری سلسلے […]

پاکستان سے بھارت جانیوالی سیما جاکھرانی سے تعلق دفتر خارجہ کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے بھارت جانے والی خاتون سیما حیدر پر پاکستان کو ابھی تک قونصلر رسائی نہیں دی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ابھی تک سیما کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دی گئی […]

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل، طارق بشیر چیمہ نےبیٹے کے ملوث ہونے کے سوال پر کیا کہا؟

لاہور(پی این آئی) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل۔۔ وفاقی وزیر خوراک طارق بشیر چیمہ نے بہاولپور یونیورسٹی ویڈیوز سکینڈل میں بیٹے کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کے حوالے سے میڈیا کو جواب دینے سے گریز کیا۔ طارق بشیر چیمہ نے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی واقعات، جعلسازی اور دیگر مقدمات دوسری عدالت منتقل کرنے سے متعلق درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی […]

تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت میں ایک اور بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی) تیل و گیس کی دریافت میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،ترجمان ماڑی پٹرولیم کے مطابق ماڑی پٹرولیم نے دوسرے ہاریزنٹل کنویں کی کامیاب ڈرلنگ سے گیس دریافت کی۔ ہاریزنٹل ڈرلنگ کے باعث کھدائی کی لاگت میں 17 فیصد بچت ہوئی۔نئی […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ سیاسی جماعتوں سے نام مانگ لیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) حکومت نے نگراں وزیراعظم کیلئے سیاسی جماعتوں سے نام مانگ لئے، پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ سمیت تاحال کسی پارٹی نے نگراں وزیراعظم کیلئے نام تجویز نہیں کیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر کا نگراں وزیراعظم سے […]

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کے بعد شہریار آفریدی کو بھی خوشخبری مل گئی

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ کے جسٹس انوارالحق پنوں اور جسٹس صفدر […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگست کے آخر تک نواز شریف پاکستان آکر انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اپنی سیاست کے ہاتھوں دفن […]

چوہدری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کیخلاف گھیرا مزید تنگ ہوگیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ اور ان کے بیٹے مونس الہیٰ کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کر لیا گیا۔ نیب (قومی احتساب بیورو) نے مختلف محکموں سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ اور ان کے بیٹے کے اثاثوں کا مکمل […]

سری لنکا کو وائٹ واش کرکے قومی ٹیم پہلی پوزیشن پر آگئی

کولمبو(پی این آئی) دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو شکست دے کر پاکستان نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن 25-2023کے سائیکل کے دوران ابھی تک پاکستان واحد ٹیم ہے جو اپنے تمام […]