عمران خان کیخلاف انتہائی فیصلہ لینے کیلئے نگران سیٹ اپ کو کیا کرنا ہوگا؟ حفیظ اللہ نیازی کا تجزیہ

لاہور (پی این آئی )عمران خان کیخلاف انتہائی فیصلہ لینے کیلئے نگران سیٹ اَپ کو اَپ سیٹ کرنا پڑے گا۔ شاید مارشل لا ءکا سہارا ہی لینا پڑے کہ عدالتی نظام ماورائے آئین و قانون اقدامات میں وارے میں نہیں۔ سیاسی عدم استحکام کی دھجیاں […]

انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کی کنٹری ڈائریکٹر شبنم بلوچ کا انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر اظہار خیال

اسلام آباد (پی این آئی)انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی (آئی آر سی) کی کنٹری ڈائریکٹر شبنم بلوچ نے عالمی انسانی ہمدردی کے لیے تنظیم کے گہرے عزم پر روشنی ڈالی۔انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر شبنم بلوچ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، نگران حکومت کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہے ، مہنگے داموں تیل خرید کر […]

تہلکہ خیز فیصلہ، سابق وزیر کو نااہل قراردیدیا گیا

گلگت (پی این آئی) سابق وزیر کو نااہل قراردیدیا گیا۔۔ الیکشن ٹربیونل نے وزیر پلاننگ گلگت بلتستان فتح اللہ خان کو نااہل قرار دے دیا۔ گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے جمیل احمد کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ وزیر پلاننگ فتح اللہ کی الیکشن […]

چینی کی قیمتوں نے سارے ریکارڈز توڑ ڈالے، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی)گزشتہ 16ماہ میں ملک بھرمیں چینی کی فی کلو قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ 100روپے والی چینی ملک بھرمیں 160روپے کلو تک فروخت ہونے لگی ،16ماہ میں چینی کی قیمت 90سے بڑھ کر 160روپے کلو تک پہنچ گئی۔ چینی کی ایکس […]

پی ڈی ایم حکومت کے جاتے ہی سینئر صحافی کامران خان پھٹ پڑے، شہباز سرکار کو عذاب قرار دیدیا

کراچی(پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان پی ڈی ایم حکومت کے جاتے ہی کھل کر برس پڑے اور “آفت” قرار دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کامران خان نے کہاکہ شہباز شریف، بلاول بھٹو اور فضل الرحمٰن […]

پاکستان میں سونا مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے پریشان کن خبر

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگئی […]

جب تک میرے لیڈر عمران خان کی ضمانت نہیں ہو گی میں بھی ضمانت نہیں لوں گا، پی ٹی آئی رہنما کا اعلان

کراچی ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے چئیرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ہونے تک جیل میں رہنے کا اعلان کر دیا۔فردوس شمیم نقوی کو جب عدالت پیش کیا گیا تو انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ […]

ایک اور پی ٹی آئی خاتون رہنما جہانگیر ترین کو پیاری ہوگئیں

لاہور( پی این آئی) مخصوص نشست پر تحریک انصاف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی بننے والی آسیہ عظیم استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ بن گئیں۔ تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی آسیہ عظیم کی جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی۔ آسیہ عظیم نے استحکام […]

close