کم سن ملازمہ رضوانہ کو کس طرح تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا؟ پولیس کا بیان ریکارڈ کروا دیا

لاہور (پی این آئی) سول جج کے گھر تشدد کا شکار ہونے والی کمسن ملازمہ رضوانہ نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق رضوانہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ جج کی اہلیہ مجھ پر روزانہ تشدد کرتی تھیں، ڈنڈوں، لوہے […]

9مئی واقعات کے ذمہ داران کیخلاف نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وزیر اعظم نے 9 مئی کے واقعات پر ناپسندیدگی کااظہار کرتےہوئے کہا کہ ہماری فوجی تنصیبات پر حملہ ہمارے پورے نظام پر حملے کے مترادف ہے۔ اےپی پی کے مطابق جمعہ کو کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتےہوئے نگراں وزیراعظم […]

میری ریٹائرمنٹ قریب ہے، اس کیس کا فیصلہ نہ دیا تو باعثِ شرمندگی ہوگا؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان نے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس دئیے ہیں کہ میری ریٹائرمنٹ قریب ہے فیصلہ نہ دیا تو میرے لئے باعثِ شرمندگی ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ دیر،سوات، ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، کوہاٹ، مالاکنڈ ، صوابی، […]

نواز شریف پاکستان واپس آتے ہی جیل جائیں گے، سینئر قانون دان کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف قانونی دفاع کا حق کھو بیٹھے واپسی پر جیل جائیں گے، جب کوئی مجرم مفرور ہوجائے تو قانونی دفاع کا حق کھو بیٹھتا ہے، نوازشریف کی قبل ازوقت ضمانت بھی نہیں ہوسکتی، […]

امریکا سے عمران خان کی حمایت میں بڑا بیان آگیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام قیدیوں کے انسانی حقوق کا احترام کیا جائے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستانی […]

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم وکٹ گر گئی

لاہور (پی این آئی)تحریک انصاف کےسابق رکن قومی اسمبلی ملک نیاز جکھڑ نے پارٹی سے اپنے راستے الگ کر لیے۔ سابق ایم این اے ملک نیاز جکھڑ نےویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ میں 9 مئی کے واقعات کی پر […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں سے متعلق پیشنگوئی کردی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہے گا جبکہ […]

واٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل حل ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زیادہ افراد کرتے ہیں مگر حیران کن طور پر اب تک اس پلیٹ فارم میں براہ راست High-definition (ایچ ڈی) تصاویر یا ویڈیوز بھیجنا ممکن نہیں تھا۔ یہی وجہ ہے کہ میٹا […]

پیپلزپارٹی رہنما قمر زمان کائرہ نے عمران خان کے حق میں آواز اُٹھا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل ہوجاتی تو 9 مئی کا واقعہ ہوتا ہی نہیں، 14مئی پر اتفاق نہ ہونے پر پی ٹی آئی کمیٹی اٹھ کر چلی گئی،سب کو بیٹھ کر […]

لینڈنگ کے دوران مسافر طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

کوالالمپور (پی این آئی) ملائیشیا میں موٹر وے پر لینڈنگ کی کوشش کے دوران ایک نجی جیٹ طیارہ سڑک سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق ایک انجن والا چھوٹا طیارہ سلطان عبدالعزیز شاہ ہوائی […]

close