سلیم صافی اور طلعت حسین نے نگران حکومت میں اہم عہدہ قبول کرنے سے انکار کر دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کابینہ میں نگراں وزیر اطلاعات کی حیثیت سے تقرر کے لئے دو سینئیر صحافیوں سے بھی رابطے ہوئے۔ سلیم صافی اور طلعت حسین دونوں کو وزیر اطلاعات کی پیشکش ہوئی، دونوں صحافیوں نے حکومت پاکستان […]

سینئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ نے خدشہ ظاہر کر دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ انتخابات میں تاخیر کا مطلب الیکشن وقت پر کرانے کی نیت نہیں، ڈیجیٹل مردم شماری ہوئی ہے ایک ہفتے میں حلقہ بندیاں ہوسکتی ہیں، آئین کے مطابق نشستوں کو تبدیل نہیں […]

عمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے بشریٰ بی بی نے کس کو خط لکھ دیا؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عمران خان کو جیل میں سہولیات کی بہتر فراہمی کیلئے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھا […]

ماہرہ خان کی دوسری شادی کی خبریں، حقیقت کیا نکلی؟ منیجر نے خاموشی توڑ دی

کراچی(پی این آئی) اداکارہ ماہرہ خان کے متعلق سوشل میڈیا پر افواہ گرد ش میں ہے کہ وہ بہت جلد دوسری شادی کرنے جا رہی ہیں۔ اب اس افواہ پر ماہرہ خان کی منیجر کا موقف سامنے آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اور مختلف انٹرٹینمنٹ […]

رات کو سوتے وقت آئی فون چارجنگ پر مت لگائیں، ایپل کی جانب سے وارننگ جاری کر دی گئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) رات کو سوتے ہوئے اپنے آئی فون کو چارجنگ پر لگانے والے صارفین کے لیے ’ایپل‘ کی طرف سے وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ایپل کی طرف سے کہا گیا ہے کہ سوتے ہوئے آئی فون کو […]

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل، ذمہ داروں کیخلاف ایکشن شروع ہوگیا

بہاولپور (پی این آئی) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے فحش ویڈیوز سے متعلق جنسی سکینڈل کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے ایف آئی اے (وفاقی تحقیقاتی ادارے) نے باقاعدہ انکوائری شروع کر دی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزمان کے نام […]

یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کو بھی نگران حکومت میں بڑا عہدہ مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی 18 رکنی نگراں کابینہ میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کو بھی شامل کیا ہے۔ پاکستان کی وفاقی کابینہ میں کسی کشمیری رہنما کو شامل کرنا غیرمعمولی ہے۔ […]

نواز شریف کی جلد پاکستان واپسی، مریم نواز نے باقاعدہ اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوجوان تیاری کرلیں نوازشریف جلد آپ کے درمیان ہوں گے، فتنہ پارٹی نے نوجوانوں کے ذہنوں میں نفرت اور انتشار پیدا کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ […]

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عہدہ سنبھالتے ہی بڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، کسی گروہ کو تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اچھی خبرآگئی

اسلام آباد(پی این آئی) رواں سال جون میں حکومت نے ’ای پاسپورٹ‘ کا اجراءشروع کیا تھا اور اسلام آباد سے اس کی شروعات کی گئی تھیں تاہم اب پورے ملک میں شہریوں کے لیے یہ سروس شروع ہو چکی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ […]

close