سیاسی استحکام کی صورت میں ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوجائیگی؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوئل فورم نے ملک میں سیاسی استحکام آنے کی صورت میں روپے کی قدربڑھنے اور ڈالر کی قدر پچاس روپے کم ہونے کی امید ظاہر کردی ہے۔ پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوئل فورم کے اعلامیہ کے […]

عمران خان اور پی ٹی آئی کیلئے مذاکرات کے دروازے بند، چئیرمین پی ٹی آئی کی پیشکش پر ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی انصار عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف کے لیے مذاکرات کے دروازے بند ہو چکے ہیں۔ انصار عباسی نے لکھا کہ ’چیئرمین تحریک انصاف سے اٹک جیل میں ملاقات کرنے والی اُن کی لیگل […]

قاضی فائز کیسے چیف جسٹس پاکستان ثابت ہوں گے؟ سوال پر پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا دلچسپ جواب

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نے کہاہے کہ مجھے یقین ہے چیف جسٹس عمر عطا بندیال ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان رہیں گے۔ ماضی کے جتنے چیف جسٹس تھے وہ ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان میں نہیں رہتے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے […]

پرویزالٰہی کی گرفتاری، آئی جی پنجاب کو توہین عدالت کا نوٹس جاری، بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو حبس بے جا میں رکھنے پرآئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا، عدالت نے حکم دیا کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک جیل سے پرویز الہی کو لیکر کل عدالت میں پیش ہوں […]

عدالت کا پی ٹی آئی کارکنان کو فوری رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی (پی این آئی) تحریک انصاف کے36 لاپتا کارکنوں سے متعلق عدالت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ہے ، عدالت نے تمام کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکن اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد لاپتا […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کس کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت جاری کر دی؟ ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں انوار الحق کاکڑ کی جانب سے بجلی نادہندگان کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کی گئی۔ وزیراعظم نے حکم دیا کہ بجلی چوروں کے خلاف […]

جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)عظیم صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے عرس مبارک پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 7 ستمبر کو ضلعی دفاتربند رہیں گے، پنجاب سول سیکرٹریٹ اور خود مختارادارے کھلے رہیں گے۔ […]

پاکستان آمد سے قبل بھارتی بورڈ کے صدر اور نائب صدر نے پاکستان سے متعلق کیا کہا؟

اسلام آباد (پی این آئی)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی نے پاکستان کی میزبانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کرکٹ سے محبت کرنے والے لوگ ہیں۔ پاکستان آمد سے قبل بھارتی میڈیا سے گفتگو […]

بلڈنگ میٹریل کی قیتمیں بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) فیصل آباد میں بلڈنگ میٹریل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، سیمنٹ،بجری،ریت،اینٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،غریب آدمی چھت کے سائے سے محروم ہوگیا۔ حکومت کی جانب سے بلڈنگ میٹریل کی قیمتوں کنٹرول نہ ہونے سے تاریخ کی بلند […]

نواز شریف کی وطن واپسی کی نئی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 15 اکتوبر کو لندن سے پاکستان روانہ ہوں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کا اسلام آباد کے بجائے لاہور لینڈ کرنے کا امکان ہے، نواز شریف چارٹرڈ کے بجائے مسافر طیارے کے […]

ملک میں چینی کی قیمت کیوں بڑھ رہی ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) رہنما پیپلز پارٹی اور سابق وفاقی وزیر برائے تجارت نوید قمر نے احسن اقبال کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ چینی برآمد کرنے کی اجازت کوئی ایک وزارت نہیں دیتی۔ ملک میں جاری چینی بحران پر گزشتہ روز مسلم لیگ […]

close