چینی کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں مہنگائی کی لہر میں اضافے کے سبب مارکیٹ میں فی کلو چینی کی قیمت 200روپے تک پہنچ گئی۔ چینی کی قیمت میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 50روپے فی کلو اضافہ ہوا۔ چینی کی قیمت میں اضافے کے بعد […]

ایشیا کپ، بھارتی کھلاڑی بمراہ کے اچانک ٹیم کو چھوڑ کر بھارت روانہ ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے اچانک ٹیم کو چھوڑ کر اپنے وطن واپس لوٹنے کی وجہ سامنے آگئی۔ اتوار کو یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ بمراہ سری لنکا میں موجود بھارتی اسکواڈ کو چھوڑ کر فوری […]

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں پھر ہوشربا اضافے کی درخواست کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کراچی کیلئے بجلی مزید 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست میں 2022-23 کی 3 مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں اضافہ مانگا گیا ہے۔ جیو کے […]

حکومت بجلی کے بھاری بلوں کے سامنے بے بس ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ایسے موقع پر جبکہ نگران حکومت کو بجلی کی غیرمعمولی حد تک بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بھاری بلوں کی وجہ سے سخت عوامی ردعمل کا سامنا ہے اور پورے ملک میں لوگ احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں۔ایکسپریس کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ […]

کینیڈا میں بھی پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے،لاتوں مکوں کی برسات

اسلام آباد (پی این آئی)کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن آپس میں ہی لڑ پڑے،لاتوں مکوں کی برسات کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مقامی […]

طیارہ گرکر تباہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)میکسیکو میں بچے کی پیدائش سے قبل جنس بتانے کی تقریب میں طیارے سے اسٹنٹ حادثے میں بدل گیا، طیارہ گرکر تباہ ہوگیا اور پائلٹ بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکن ریاست سنالوا میں ایک […]

پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبیعت بگڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی اٹک جیل میں طبعیت ناساز ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو کچھ دیر میں پمز اسپتال اسلام آباد لایا جائے گا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پمز اسپتال میں […]

ڈالر کی بے لگام اڑان، مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری،انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے اضافہ ہوا ، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 305روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے ، اسلام آباد میں بعد دوپہر یا […]

صدر مملکت عارف علوی کے عہدے کی معیاد کب تک ہے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)صدر عارف علوی اپنے عہدے کی میعاد ختم ہونے سے پہلے4 دن لاہور گزاریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر کے عہدے کی میعاد 8 ستمبر کو ختم ہو رہی ہے۔ صدارتی انتخاب کا الیکٹورل کالج نئی قومی اورصوبائی اسمبلیوں کےقیام پر مکمل […]

الیکشن سے قبل عوام کے بجلی کے بل معاف کرنا شروع کر دیے گئے

مدھیہ پردیش(پی این آئی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں عوام کے بجلی کے بل معاف کئے جا رہے ہیں جس کی وجہ وہاں عنقریب ہونے والے الیکشن ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں عن قریب ہونے والے ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے […]

close