ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹ کتنے لاکھ روپے تک پہنچ گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دنیا بھر کے شائقین کرکٹ بڑی دلچسپی سے دیکھتے ہیں جس میں انہیں بہترین مقابلہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ایشیا کپ کے بعد ورلڈ کپ 2023ء کا آغاز ہونے والا ہے جس میں 14 اکتوبر کو […]

بجلی کے بل ادا نہ کرنے والوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں بجلی چوری کرنےوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ہواہے، بجلی کا بل نہ دینے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاون ہوگا۔نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ  پاور سیکٹر کے اجلاس کا مقصد بجلی کی […]

بجلی کب تک سستی نہیں ہو سکتی؟ نگران وزیر توانائی نےعوام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ جب تک پٹرول اور ڈالر کی قیمت میں کمی نہیں ہوتی بجلی سستی ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ نگران وزیر توانائی محمد علی کا کہنا تھا کہ 60 فیصد بلنگ ریکوری نہیں […]

عدالت نے پرویز الہی سے متعلق بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور پولیس کو کل سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق کے حکم کے باوجود پولیس نے لاہور سے […]

محکمہ موسمیات نے تیز ہوائوں اور مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، خطۂ پوٹھوہار ،اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پرتیز ہواؤں اور گرج […]

خواجہ آصف کا شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے فوری پاکستان واپسی کا مطالبہ

کراچی (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے شہباز شریف اور اسحاق ڈارکی فوری وطن واپسی کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ن لیگ کو بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے عوامی غصےکا سامنا ہے، […]

سعودی عرب پاکستان کے مشکل وقت میں میدان میں آگیا، اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں اگلے 5 سالوں میں 25 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ نگران وزیراعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے سرمایہ کاری کان کنی، زراعت […]

عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ،پاکستان میں بھی پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

نیویارک (پی این آئی ) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں برطانوی اور امریکی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہو جانے کا خدشہ۔ تفصیلات کے […]

چینی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اسپیشل ٹاسک فورس قائم کر دی گئی

پشاور(پی این آئی)محکمہ فوڈ کے ڈائریکٹر یاسر حسین نے صوبے میں چینی کی قلت کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کوئی بحران نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر فوڈ خیبرپختونخوا نے کہا کہ پورے صوبے کی سالانہ […]

close