اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے غیر رجسٹرڈ پرائز بانڈز کی تبدیلی کی تاریخ میں توسیع کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرائز بانڈز کی تاریخ میں توسیع کے حوالے سے ہدایت جاری کردی۔ مختلف مالیت کے غیر رجسٹرد پرائز بانڈز کو تبدیل […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق چئیرمین ایف بی آر کا 5 ہزار نوٹ بند کرنے کا مطالبہ۔۔ معاشی ماہر اور سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے پانچ ہزار کا نوٹ، منی چینجر وں کی دکانیں اور امیر علاقوں میں گیس کنکشن بند کرنے […]
کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں چینی ذخیرہ کرنے والوں کی خلاف کارروائی کے بعد چینی کی قیمت 220 روپے کلو سے کم ہو کر 190 روپے فی کلو ہو گئی۔ کمشنر کوئٹہ کا کہنا ہے کہ چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم دینےکی درخواست سے متعلق پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا گیا ہے، درخواست […]
اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن کے لیے تیار ہیں، چاہے 90 روز میں ہی کرانے پڑیں، سپریم کورٹ کے حکم پر مکمل عمل درآمد ہوگا۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نگران […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کا رواں برس فروری کے آغاز میں کراچی میں نکاح […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن سیکرٹری جنرل ظفرپراچہ کا کہنا ہےکہ آرمی چیف نے جو اقدامات لیے اس کے مثبت اثرات آرہے ہیں۔ آج کے دن کوپاکستانی معیشت کے لیے بہترین قرار دیتے ہوئے ظفر پراچہ کا کہنا تھا کہ […]
پیرسن(پی این آئی)فرانس کی اعلیٰ عدالت نے فرانس کے اسکولوں میں طالبات کے عبایا پہننے پر پابندی کے حکومتی اقدام کو جائز قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کی اعلیٰ عدالت دی اسٹیٹ کونسل کا کہنا ہے کہ اسکولوں […]
لاہور(پی این آئی) چینی بحران میں غلط بیانی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے سیکرٹری خوراک کو عہدے سے ہٹا دیا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اس معاملے پر چیئرمین چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کو انکوائری کا حکم […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ پیپلزپارٹی وعدے سے نہ پھرتی تو اس وقت الیکشن ہوجاتے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی آخری وقت میں آکر […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب کی نگران حکومت نےلاہور ہائی کورٹ کے 11 ججز کو 36کروڑ روپے سے زائد کے بلاسود قرضوں کی منظوری دے دی۔نگران صوبائی کابینہ کی قائمہ کمیٹی فنانس نے ججز کو بلا سود قرضوں کی منظوری دی ہے۔ ججز […]