ڈالر 250 روپے تک آنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) صدر فاریکس ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ یقین دہانی کے مطابق بیرونی سرمایہ کاری آگئی تو ڈالر250 روپے تک آجائے گا، ایکسچنیج کمپنیوں میں ڈالر فروخت کرنے رش لگا رہا تو اگلے ہفتے ڈالر300 روپے سے نیچے آجائےگا۔ […]

زمین خوفناک زلزلے سے لرز اُٹھی، عوام میں خوف و ہراس چھا گیا

کوئٹہ(پی این آئی) زمین خوفناک زلزلے سے لرز اُٹھی، عوام میں خوف و ہراس چھا گیا۔۔ بلوچستان کے علاقے ژوب و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ بلوچستان کا علاقہ ژوب و گردونواح زلزلے سے لرز اٹھا، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر […]

5ہزار روپے کے نوٹ کی بندش؟ نگران حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا پر 5 ہزار روپے کے نوٹ کی بندش سے متعلق نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دیا ہے۔ This is fake. The Govt of Pakistan shall act against the people spreading this kind […]

پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ؟ محکمہ ایکسائز نے وضاحت جاری کر دی

لاہور(پی این آئی)محکمہ ایکسائز نے کہاہے کہ پراپرٹی ٹیکس میں اضافے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس کے 2014والے ریٹ وصول کئے جارہے ہیں۔       محکمہ ایکسا ئز معمول کا سروے کروا رہا ہے،ترجمان کا […]

پیپلزپارٹی بھی 90روز کے اندر الیکشن کروانے کیلئے کھڑی ہوگئی

کراچی(پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کامطالبہ ہے کہ الیکشن 90روز کے اندر کرائےجائیں،پیپلزپارٹی کا سیاسی مخالف کوئی نہیں، مہنگائی اور غربت سے مقابلہ ہے۔     کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ پیپلزپارٹی […]

عوام کو پھر بڑا جھٹکا، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا عوام کو جھٹکے پہ جھٹکا، بجلی ایک روپے 46 پیسے مزید مہنگی کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت ایک روپیہ 46 پیسے فی یونٹ بڑھا دی، اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز اسلام آبادمیں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔       دیر، چترال اور کوہستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور( پی این آئی ) گاڑیوں کے شوقین افراد کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، کیا موٹرز نے 4مختلف گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا۔       پیکانٹو اے ٹی کی قیمت میں ایک لاکھ 25ہزار روپے کااضافہ،نئی قیمت 39لاکھ 50ہزار ہو گئی،سٹونک ایکس […]

کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی ریٹائرمنٹ کےکتنے سال کے اندر ہوسکتی ہے؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی ریٹائرمنٹ کے دو سال کے اندر اندر ہی ہو سکتی ہے اس کے بعد نہیں۔       نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے پانچ […]

چینی برآمد کرنے کا مؤقف آصف زرداری کا تھا، سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چینی برآمد کرنے کا مؤقف آصف زرداری کا تھا، مگر فیصلہ پوری کابینہ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو پہلے بھی جب پارٹی نے کہا وہ بیٹی کا ہاتھ […]

close