کولمبو(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز حارث رؤف کی ایم آر آئی رپورٹ مثبت آگئی جبکہ نسیم شاہ کی رپورٹ کا انتظار ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ کی انجری کا معائنہ کیا۔ نسیم […]
اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ ترجمان ن لیگ اور سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں سابق وزیراعظم اور صدر ن لیگ شہباز […]
اسلام آباد(پی این آئی) جے آئی ٹی نے 9 مئی سے متعلق مقدمات کی تفتیش مکمل کر لی،چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 10نامزد مقدمات میں گناہ گار قرار دیا گیا۔ عمران خان کے خلاف مقدمہ 96/23 کا چالان دو ہزار صفحات پر مشتمل […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور سینیٹر رانا مقبول احمد انتقال کرگئے، رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل تھے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر رانا مقبول کے بیٹے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، انہوں نے رانا مقبول کے بیٹے رانا […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں جہاں عوام مہنگائی کا رونا رو رہی ہے وہیں پر گاڑیاں خریدنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور صرف گزشتہ مہینے میں گاڑیوں کی فروخت میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے ماضی میں پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کو اپنی بیوقوفی قرار دے دیا ہے۔ٹی وی پروگرام میں ندیم افضل چن نے سیاست پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سیاسی کریئر […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشری بی بی کی 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کیس میں 26 ستمبر تک ضمانت منظور کر لی۔دورانِ سماعت بشری بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ بشری بی بی کی چیئرمین […]
اسلام آباد (پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف اور نسیم شاہ کی انجری کے باعث شاہنواز دھانی اور زمان خان کو ایشیا کپ کیلئے طلب کر لیا گیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کیا ہے کہ […]
رباط(این این آئی)مراکش میں آنے والے زلزلے کے تیسرے دن زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کے دوران ایک گاں کے واحد بچ جانے والے شخص نے اپنے زندہ بچ جانے کو ایک معجزہ قرار دے دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں شہری […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان نے ایشیا گروپ کے سپر فور مرحلے میں قومی ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست پر کہا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا کو لازمی طور پر اچھے مارجن سے میچ ہرانا ہوگا ورنہ باہر ہوجائے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی آڈیو ٹیپنگ اور ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس بابرستار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ فون تو سب کے ہی ٹیپ ہو رہے ہیں اس میں کونسی بڑی بات ہے۔ اسلام […]