ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کی ملازمت میں توسیع کی خبروں پر نگران وزیراعظم کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ روز سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کیا تھا کہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کوملازمت میں توسیع دینےکافیصلہ کرلیا گیا ہے جس کا باضابطہ اعلان جلد ہوجائے گا، اب اس پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ […]

بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔ خلیج بنگال سے بارش برسانے والا نیا سسٹم داخل ہونے سے اسلام آباد اور لاہور سمیت شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ لوڈشیڈنگ، حبس اور گرمی کے مارے […]

فی الحال الیکشن بھول جائیں، سینئر صحافی کامران خان نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی حالات میں انتخابات غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہو سکتے ہیں۔ Elections may now be indefinitely postponed as a massive tumult hits Pakistani politics. Just a short while ago, […]

زیادہ سپر سٹار مت بنیں، سری لنکا سے شکست کے بعد بابراعظم نے ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کو کیا کہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (پی این آئی ) سری لنکا سے شکست کے بعد ڈریسنگ روم میں ہونے والی اہم بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ سری لنکا سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ بابر اعظم نے […]

نیب ترمیم کالعدم قرار دیے جانے پر فیصل واوڈا کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کرپٹ لیڈروں کی جگہ جیل میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کالعدم قرار دئیے جانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نگران وزیراعظم کیخلاف بھی نیب کیس بحال

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے خلاف بھی نیب کیس بحال ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دے دیں ہیں۔سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے سے سابق صدر […]

خفیہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 270 روپے تک آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کی بڑی ایکسچینج کمپنی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈالر کی قیمت بہت جلد 250 روپے تک گر سکتی ہے۔ملک کی بڑی ایکسچینج کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلیم امجد کا کہنا ہے کہ ڈالر کی مارکیٹ میں […]

سپریم کورٹ نے جنرل باجوہ اور پی ڈی ایم کے درمیان مبینہ ڈیل کی دھجیاں اُڑا کر رکھ دیں، سینئر صحافی کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دے دیں۔سینئر صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ اور پی ڈی ایم کی مبینہ ڈیل بکھر ہو گئی۔ If there […]

گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز اسلام آباد میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ پشاور، صوابی ، مردان ، مانسہرہ، […]

تحریک انصاف کیوں چھوڑی؟ بالآخر پرویز خٹک نے اصل وجہ بتا دی

ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی پی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اس لیے چھوڑی کہ ہماری امیدیں ختم ہوگئی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں جو کام ہوئے وہ چیئرمین پی ٹی آئی کی […]

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حلف اٹھانے سے روکنے کی کوشش، درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حلف اٹھانے سے روکنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ شکایت میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی اہلیہ کی جائیدادوں کی وضاحت دینے میں ناکام رہے۔ انصاف فراہم […]

close