نوازشریف کسی ڈیل کے تحت آرہے ہیں یا نہیں؟ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ انہیں نہیں معلوم کہ نوازشریف کسی ڈیل کے تحت آرہے ہیں یا نہیں۔     نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں نگران وزیراعظم نے کہا کہ صدر مملکت نے […]

راجہ ریاض کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنر سے راجہ ریاض کی ملاقات کی خبروں پر الیکشن کمیشن کا مؤقف سامنے آگیا۔         ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر سے راجہ ریاض کی ملاقات کی تردید کردی ،ترجمان کا کہنا ہے کہ […]

مسلسل کتنے روز بارشیں جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) ملک میں طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی، مون سون اور مغربی ہواوں کے میلاپ کے باعث پنجاب میں بادل خوب برسیں گے۔     تفصیلات کے مطابق ملک میں ممکنہ طور پر رواں سال کے مون سون کے آخری اسپیل کے […]

سوئی ناردرن کا ہفتے اور اتوار کو بھی کسٹمر سروس سینٹرز کھلے رکھنے کا اعلان

  لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس نے اپنے تمام کسٹمر سروس سینٹرز کو ہفتے اور اتوار کے روز بھی کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔       کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 17 ستمبر سے سوئی ناردرن کے تمام […]

الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی اور استحکام پاکستان تحریک کے ناموں میں واضح فرق ہے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کیخلاف درخواست خارج کر دی گئی۔       الیکشن کمیشن نے استحکام […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی پر کتنے لاکھ لوگ ائیرپورٹ استقبال کیلئے جائیں گے؟ رانا ثنا اللہ نے پلان بتا دیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو لاہور ایئرپورٹ پر ایک ملین سے زائد لوگ نوازشریف کا استقبال کریں گے، مجھ سے کوئی پوچھے تو اگلا وزیراعظم نوازشریف ہے، پیپلز پارٹی حریف ہے پنجے گاڑنے کی کوشش […]

ایشیا کپ کا بڑا اپ سیٹ، بنگال ٹائیگرز نے بھارتیوں کو تاریخی شکست دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بنگلادیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 6 رنز سے شکست دے دی۔بنگلادیش کے 266 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری بھارتی ٹیم آخری اوور میں 259 رنز پر […]

کیا سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف بھی نیب کیس دوبارہ کھلنے والا ہے؟ خود ہی بڑا دعویٰ کر دیا

شلاہور(پی این آئی) سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عدالت نے میرا کیس بند کردیا تھا نیب کو واپس نہیں بھیجا تھا، نیب ترامیم کا قانون نہ آتا تو مجھے عدالت نے میرٹ پر بری کرنا تھا۔     انہوں نے سپریم کورٹ […]

بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق نگران وزیراعظم نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 200 یونٹ تک بجلی صارفین کے بل قسطوں میں لینے کا فیصلہ جلد کیا جائےگا۔       پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا تعلق عالمی مارکیٹ سے ہے، کرنسی […]

نسیم شاہ ورلڈ کپ سے بھی باہر؟ کپتان بابراعظم نے شائقین کو بُری خبر سنا دی

کولمبو(پی این آئی) کپتان بابر اعظم نے امکان ظاہر کیا ہے کہ تیز گیند باز نسیم شاہ آئندہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے دوران کچھ میچوں سے محروم ہو سکتے ہیں۔ سری لنکا سے شکست کے بعد پریس کانفرنس میں کپتا ن نے […]

بلاول بھٹو نے بھی جلد از جلد الیکشن تاریخ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک جماعت مشکل میں پاؤں پڑتی ہے جب مشکل نہ تو تو گلے پڑتی ہے، ایک سیاسی جماعت نے جنرل پاشا اور افتخار چودھری سے مل کرالیکشن 2013 میں پیپلزپارٹی کو پنجاب سے […]

close