اسلام آبا د(پی این آئی) ملک میں15ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کا امکان ہے، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی ورکنگ تیار کرلی، ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 23روپے 50 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کا امکان ہے۔ پیٹرول کی فی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔مسلم لیگ ن کا دعوی ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔سابق وزیراعظم کو وطن واپسی پر گرفتار کرنے سے متعلق نگران حکومت کا موقف […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت انتخابات کے معاملے پر صدر مملکت سے ناراض ہوگئی۔ پی ٹی آئی کے سینئر عہدیداروں نے صدر کے خط اور فیصلے کو بے جان قرار دے دیا، مشاورت اور پیغام بجھوانے کے باوجود صدر نے […]
دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں 6 ماہ قبل ہی رمضان المبارک اور عید الفطر کی تاریخوں کی پیشگوئی کردی گئی۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق یواے ای کی فلکیاتی سوسائٹی کے بورڈآف ڈائریکٹر کے چیئرمین ابراہیم الجرون کا کہنا ہے کہ فلکیاتی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) نے فرح گوگی سمیت 17 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنےکی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ایگزٹ کنٹرول لسٹ کا اجلاس ہوا جس […]
کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کیلئے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا […]
کولمبو (پی این آئی ) ایشیاکپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان ٹیم 130 رنز پر 5 وکٹوں سے محروم ہوگئی، میچ بارش کے روک دیا گیا۔ بارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہونے کی وجہ سے 45 اوورز فی اننگز تک […]
لاہور(پی این آئی) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو نازیبا ویڈیو سکینڈل سے بری قرار دے دیا۔ایچ ای سی کی طرف سے اسلامیہ یونیورسٹی کا شرمناک ویڈیو سکینڈل سامنے آنے کے بعد 28جولائی 2023ءکو تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔ […]
گجرات (پی این آئی ) پاکستان مسلم ق کے سیکرٹری جنرل چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں کچھ حلقوں میں ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو سکتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شافع حسین نے کہا کہ شہبازشریف […]
لاہور(پی این آئی)بالی ووڈ کے میگا اسٹار بھی مولانا طارق جمیل کے پرستار نکلے۔ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ بالی ووڈ کے میگا اسٹارسلمان خان بھی ان کے بیان سنتے ہیں۔مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا […]
اسلام آباد (پی این آئی)چھاپوں کا خوف ختم ہوتے ہی چینی پھر مہنگی ہونا شروع ہو گئی، حکومتی دعوے اور چینی مافیا آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ کراچی میں چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے، چیئرمین ہول سیل گروسرز کے […]