انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل آج بھی برقرار ہے۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 32 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 297 روپے ، 50 پیسے ہو گئی ہے۔ […]

اسد عمر کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سائفر کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے ضمانت دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کے جج ابو الحسنات نے سائفر کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت کی […]

نسیم شاہ زخمی، ایک اور فاسٹ بالر سری لنکا پہنچ گیا، شائقین کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا ہے کہ کبھی زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ اتنے بڑے لیول پر ڈیبیو کروں گا۔ Zaman Khan is all set to make his ODI debut tomorrow 🙌#PAKvSL | #AsiaCup2023 pic.twitter.com/c2LzkYyVxm […]

پاکستان بمقابلہ سری لنکا میچ، بارش کا کتنا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

کولمبو (پی این آئی )ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج ہونے والے اہم میچ میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج کولمبو میں ایشیا کپ […]

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ایک اور بُری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) ملک میں تیل بحران پیدا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا، پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے امکان کے باعث ڈیلرز نے پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں […]

شہری تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

لاہور (پی این آئی) شہری تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی۔۔ محکمہ موسمیات نے سخت گرمی کے اس موسم میں لاہور کے شہریوں کو بارش کی نوید سنا دی۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ تین روز […]

پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کا ’ گڈ پی ٹی آئی‘ سے اتحاد ہو سکتا ہے، لیکن مولانا فضل الرحمان سے شراکت داری مشکل نظر آتی ہے۔     […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ  نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امید ہے آئندہ دنوں روپے کی قدر میں مزید استحکام آئے گا، ہمارے کریک ڈاؤن سے روپے کی قدر میں بہتری آئی، حکومتی اقدامات سے مارکیٹ میں اشیاء کی قیمتیں بتدریج کم […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے الیکشن کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جنوری کے درمیان یا آخری ہفتے میں عام انتخابات ہوسکتے ہیں، الیکشن کمیشن اپنی تیاریوں کے بعد جلد انتخابات کی کوئی تاریخ دے گا۔       نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا […]

close