بھارت سری لنکا کو تاریخی شکست دے کر ایشین چیمپئن بن گیا

کولمبو (پی این آئی)ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو 10وکٹوں سے تاریخی شکست دے دی ۔سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے16ویں اوور صرف 50رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ بھارتی اوپنرز نے مطلوبہ ہدف 7ویں اوور میں بغیر وکٹ […]

گرمی کا زور ٹوٹ گیا، ملک بھر میں بارشیں، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی ) لاہور میں طوفانی بارش سے جل تھل ایک ہوگیا،محکمہ موسمیات نے 20 ستمبر تک بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ لاہور میں سیاہ بادلوں کی انٹری کے بعد تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے گلبرگ،فیروز پور روڈ،مال روڈ،کینال روڈ پر بارش […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما کو رہائی کے بعد پھر گرفتار کر لیا گیا، اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا امکان

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا گیا۔ لاہور ماسٹر پلان مقدمے سے رہائی ملتے ہی پرویز الٰہی کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔ اس مرتبہ ان کو راولپنڈی پولیس نے دہشت گردی کیس میں […]

ایشیا کپ کا فائنل معرکہ، سری لنکا اور بھارت کے درمیان ٹاس ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ایشیا کپ کے فائنل میچ کا سری لنکا اور بھارت کے مابین ٹاس ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں ہونیوالے ایشیا کپ کے فائنل معرکے میں سری لنکا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ […]

ایشیا کپ فائنل،بارش کے باعث اگر میچ نہ ہوا تو کیا ہوگا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )ایشیا کپ ون ڈے ایونٹ کے فائنل میں اگر بارش نے خلل نہ ڈالا تو ٹورنامنٹ آج اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا۔ ورنہ میچ 18 ستمبر بروز پیر کو ریزرو ڈے پر ہوگا۔ فائنل میں بھارت اور سری لنکا […]

کنٹریکٹ تنازع کرکٹرز کی کارکردگی پر اثرانداز ہونے لگا

کراچی(پی این آئی)سینٹرل کنٹریکٹ تنازع کرکٹرزکی کارکردگی پر اثرانداز ہونے لگا،پی سی بی کے بعض آفیشلز کو لگتا ہے کہ چند کھلاڑیوں کی توجہ مالی معاملات کی وجہ سے کھیل سے ہٹنے لگی ہے۔قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا 30جون کو اختتام ہو چکا تاہم […]

درنہ میں طوفان کا نیا خوفناک منظر، شاہراہ عام دریا میں تبدیل

درنہ(پی این آئی)گذشتہ اتوار کو لیبیا کے مشرقی علاقوں سے ٹکرانے والا سمندری طوفان ڈینیل صرف عام سیلاب نہیں تھا بلکہ ہر اعتبار سے یہ ایک تباہی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر اس حوالے سے ایک نیا ویڈی کلپ گردش کررہا ہے […]

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کب تک متوقع، کون کون شامل؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے جس کے لیے پی سی بی سیلیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف سیلیکٹر انضمام الحق ممکنہ کھلاڑیوں کے […]

مصباح الحق ایک بار پھر ٹیم کپتان بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ کیلئے سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان اوور 40 ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے۔ پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ فواد اعجاز خان کے مطابق 19 ستمبر […]

محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے۔ پریس کانفرنس کے دوران نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ اسمگلنگ کو آہنی ہاتھوں سے روکنے کا فیصلہ کیا […]

سرکاری ملازمین کی ایک ساتھ 3 چھٹیاں

اسلام آباد(پی این آئی)ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاول 29ستمبربروزجمعہ کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے ، ہفتہ اور اتوار کی 2چھٹیاں ملا کر سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کرینگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 […]

close