بڑی سیاسی جماعت نے 6 روپے 94 پیسے میں بجلی بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہےکہ ہم 6روپے 94 پیسے میں بجلی بنا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سراج الحق نے کہا ہےکہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آئی پی پیز سے معاہدے کیے، آئی پی پیز […]

راجہ ریاض بڑی سیاسی جماعت میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی۔ راجہ ریاض نے نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہارکیا۔ملاقات میں اسحاق […]

طیارہ گر کر تباہ، مسافر ہلاک

اسلام آباد (پی این آئی)برازیل میں سیاحوں کو لے جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریاست ایمیزون میں طیارہ گر کر تباہ ہوا جس میں سوار تمام 14 افراد ہلاک ہو گئے۔اس طیارے میں پائلٹ اور معاون […]

راولپنڈی میں ایف آئی اے کے چھاپے کے دوران پلازے سے خزانہ نکل آیا

اسلام آباد (پی این آئی)راولپنڈی میں ایف آئی اے کے چھاپے کے دوران پلازے سے خزانہ نکل آیا ، 13 لاکرز سے رقوم رات گئے تک نکالی جاتی رہیں۔ صرف ایک جگہ سے کروڑوں روپے برآمد کر لئے گئے، 2 افراد کو گرفتار کر لیا […]

قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی )چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی  کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق  چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اپنےسپریم کورٹ کے 29 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹرعارف […]

طویل عرصے سے قومی ٹیم سے باہر فاسٹ بالر کو ورلڈ کپ میں کھلانے پر غور شروع

لاہور (پی این آئی ) طویل عرصے سے قومی ٹیم سے باہر فاسٹ باولر کو ورلڈکپ کھلانے پر غور شروع، انجری کے باعث نسیم شاہ کی عالمی کپ میں شرکت مشکوک ہو جانے پر ان متبادل کیلئے 2 ناموں زیر غور، جلد حتمی فیصلہ ہونے […]

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے میں امریکیوں کا کردار بھی تھا، عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والی سیاسی شخصیت کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) رہنما تحریک استحکام پارٹی محمود مولوی کے انکشافات کے مطابق تحریک عدم اعتماد کیلئے عمران خان کے بندے توڑنے میں امریکیوں کا بھی کچھ کردار تھا۔ امریکی قونصل جنرل نے میرے گھر میں بیٹھ کر کہا کہ عمران خان ہمیں نقصان […]

سرکاری ملازمین کو تین چھٹیاں دیدی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاول 29ستمبربروزجمعہ کو ہوگی. جمعہ کو 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے ، ہفتہ اور اتوار کی 2چھٹیاں ملا کر سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کرینگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 ربیع الاول […]

کہاں کہاں بارشوں کے امکانات ہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ اتوار کے روز اسلام آباد، خطہ پوٹھو ہار، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، جنوب مشرقی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارش […]

نسیم شاہ کی سیریس انجری کے بعد ورلڈ کپ سکواڈ میں ان کی جگہ کس کو شامل کیا جائیگا؟ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی انجری کے باعث زمان خان کی بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے قومی سکواڈ میں شمولیت کا امکان ہے۔ ورلڈ کپ سکواڈ کے لیے قومی سلیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس […]

close