اسلام آباد(پی این آئی) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے ایک پیسے سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپے سے بھی نیچے آگیا ۔انٹر بینک میں ڈالر 288.75 روپے سے گر […]
لاہور(پی این آئی) لاہور میں روٹی کی سرکاری قیمت میں دو روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 100 گرام روٹی کی سرکاری قیمت 20 روپے ہوگئی، نان کی سرکاری قیمت 25 روپے برقرار ہے۔واضح رہے کہ شہر […]
اسلام آبادپی این آئی) سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ توسیع پر ووٹنگ سے پہلے مجھ سے کہا گیا کہ ریٹرن میں کیا چاہتے ہیں؟خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پارٹی قیادت نے محسوس کیا کہ اس وقت توسیع کے فیصلے کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)آسٹریلیا نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ البتہ ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا لگا ہے اورکینگروز ٹیم کے اہم اسپنر ایشٹن اگر انجری سے نجات نہیں پا سکے جس کی […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) سینئر لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ 21اکتوبر کیلئےموبائل ایپ بنوائی ہے جو بتائے گی کہ بندہ جلسےمیں ہے یا گھر بیٹھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی اسمبلی کے امیدوار 500افراد کی لسٹ […]
کراچی (پی این آئی) ملک کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی انڈس موٹرز نے اپنا پلانٹ عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی کمپنی کی مشکلات کم نہ ہوسکیں۔ انڈس موٹرز کمپنی انتظامیہ نے […]
لاہور (پی این آئی) کچھ دن قبل سیالکوٹ سے بازیاب کرائے گئے سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان سے سینئر صحافیوں سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کی ملاقاتیں جاری ہیں۔ المیہ بھی ایک اور تہہ خانہ بھی ایک، جس میں اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ نے آنےوالے مہینوں میں مہنگائی بلند ترین سطح پر برقرار رہنے کی پیش گوئی کر دی۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ میں پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مہنگائی کی بڑی وجہ قرار دیا گیا ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) مون سون کے آخری سپیل کا طوفانی آغاز متوقع، الرٹ جاری کر دیا گیا، پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشوں کا امکان، صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگرا ن وزیرخزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ 11ارب ڈالر دوست ممالک اور ڈونرز سے حاصل کرنے کا ہدف ہے،عالمی بینک سے رائز پروگرام کے تحت 35 کروڑ ڈالر ملنے کی توقع ہے۔ انہوں نے آج یہاں بات کرتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم شہباز شریف لندن سے واپس پاکستان پہنچ چکے ہیں تاہم اب ان کے ہنگامی دورے کی اصل وجہ بھی معلوم ہو گئی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے لندن میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے […]