اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور کابینہ اراکین کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ کے وکیل سید وزیر الدین کاکاخیل کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے اور امیر طبقے سے مزید ٹیکس وصول کرنے کا مشورہ دے دیا۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس ٹو […]
مستونگ(پی این آئی)مستونگ دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی۔۔ انڈین تخریب کار ایجنسی را سے قریبی تعلق رکھنے والے ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے مستونگ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔سوشل پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر) پر بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی کے ساتھ قریبی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے تقریباً 5 روپے سے 19 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ہائی اسپڈ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک کی مدت کے لیے […]
گوجوانوالہ(پی این آئی) پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی 2 اہم وکٹیں گرادیں۔۔ سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کے مستنصر جبار منج اور شیخوپورہ سے چودھری رضوان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ آصف علی زرداری نے دونوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ قائداعظم (ق) کے رہنما و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی کی ق لیگ میں واپسی کا کوئی چانس نہیں۔ لاہور میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے حقیقی ذمے داروں کو بچانے کی کوشش قرار دے دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے 20 روز قبل اغوا ہونے والے فٹ بال کے چھ میں سے چار کھلاڑی بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں۔ عامر، فیصل، یاسر اور سہیل احمد کو ڈیرہ بگٹی کے پہاڑی علاقے شاری دربار میں […]
لاہور(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بشیر میمن مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ مریم نواز نے نواز شریف کے استقبال کیلئے سندھ میں 12 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے اور بشیر میمن کو 12 رکنی کمیٹی […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی میں مرکزی دفتر انصاف ہاؤس کا معاملہ دلچسپ قانونی مرحلے میں داخل ہو گیا۔ دستاویزات کے حساب سے صدر مملکت عارف علوی سمیت پی ٹی آئی قیادت پر معاہدے کی خلاف ورزی کے قانون کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)تارکین وطن کو پاکستان چھوڑنے کے لیےایک ماہ کی ڈیڈ لائن دی جائے گی ، ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔ انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کےخلاف کوئی […]