سی پیک سے متعلق منفی خبریں پھیلانے والوں کو چین کا کرارہ جواب

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزارت منصوبہ بندی نے چین کی جانب سے سی پیک میں نئے منصوبے شامل نہ کرنےکی خبریں بے بنیاد قرار دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پاکستان اور چین سی […]

نواز شریف کو کس کے انجام سے ڈرایا جارہا ہے؟ سینئر صحافی حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) نواز شریف کو محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے انجام سے ڈرایا جا رہا ہے،خطرہ صرف نواز شریف کو نہیں بلکہ شہباز شریف سمیت مسلم لیگ (ن )کے کچھ دیگر رہنماؤں کو بھی ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر […]

ن لیگ کی لندن میں میٹنگ، الیکشن سے متعلق تین سروے رپورٹس پیش کر دی گئیں، تینوں رپورٹس میں پی ٹی آئی کی پوزیشن بہتر قرار

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے لندن میں ہونے والے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ میٹنگ میں آئندہ انتخابات پر 3 سروے رپورٹس پر مشاورت کی گئی۔ن لیگ کے چند بڑے رہنماؤں کی میٹنگ میں سروے رپورٹس کا جائزہ لیا گیا۔ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عوام کیلئے اچھی خبر ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 18 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے، جس کے بعد […]

نئی حلقہ بندیاں، وزیراعظم کے انتخاب کیلئے نمبر گیم تبدیل ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نئی حلقہ بندیوں کے بعد وزیراعظم کے انتخاب کے لیے نمبر گیم بھی تبدیل ہو گئی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نئی حلقہ بندیوں کے بعد نئے وزیراعظم کو منتخب کرنے کے لیے 169 ووٹ درکار ہوں گے۔ پرانی حلقہ […]

9مئی واقعات، چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) جناح ہاؤس حملہ سمیت دیگر مقدمات کے چالان عدالت میں داخل کروا دئیے گئے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس سمیت 11 مقدمات کا چالان جمع کروا دیا گیا ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں عمران خان، عمر سرفراز چیمہ، […]

عدالتی حکم پر تحریک انصاف کا دفتر کھول دیا گیا

کراچی(پی این آئی ) کراچی میں تحریک انصاف کا سیاسی دفتر انصاف ہاؤس کھول دیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی کراچی کے مطابق انصاف ہاؤس عدالتی حکم پر کھولا گیا۔ پی ٹی آئی کے لائرز فورم کے وکلاء کی بڑی تعداد انصاف ہاؤس پر موجود ہے۔ترجمان […]

طوبیٰ انور کو بھی دبئی کا ‘گولڈن ویزا’ مل گیا

کراچی (پی این آئی) معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ طوبیٰ انور کو دبئی کا ‘گولڈن ویزا’ مل گیا۔ اداکارہ طوبیٰ انور نے اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے […]

تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک دن کی کمی کے بعد آج دوبارہ اضافہ ہو گیا۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق برینٹ کروڈ آئل 77 سینٹ اضافے کے ساتھ 97.32 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس […]

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی روضہ رسولؐ پر حاضری، نوافل ادا کئے، دعائیں مانگیں

مدینہ منورہ (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مسجد نبویؐ گئے جہاں انہوں نے روضہ رسولؐ پر حاضری دی، ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے اور دعائیں مانگیں۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نگران […]

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کیلئے کونسا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری افسران کیلئے ’’صاحب‘‘ کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا۔جمعرات کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کی جانب سے زمین کے معاوضے […]

close