سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کی پالیسی تبدیل کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کی پالیسی تبدیل کر دی گئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پی ایم ڈی سی کے کہنے پر رواں سال حافظ قرآن طلبا و طالبات کو اب اضافی نمبر نہیں دیے جائیں […]

عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ کب سنایا جائیگا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ کل سنائے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ کل سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق […]

تحریک انصاف کا دفتر عوام کیلئے کھول دیا گیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کراچی میں سیاسی دفتر انصاف ہاؤس عوام کیلئے باقاعدہ کھول دیا گیا ہے،دفتر کے افتتاح کے موقع پر پی ٹی آئی کراچی تنظیم کے عہدیداروں کی جانب سے میلادالنبی اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ رہنماؤں کی […]

وفاقی حکومت کا ویزہ مدت ختم ہونے والے غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے ویزہ مدت ختم ہونے والے غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ،جن غیرملکیوں کی 3اکتوبرتک ویزے کی مدت ختم ہوچکی ہے انہیں گرفتارکیاجائے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سی6ہزارغیرملکی شہر چھوڑ گئے جبکہ تین اکتوبر […]

سائفر کیس، ایف آئی اے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سائفر کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت پرسماعت ان کیمرہ کرنے کی پٹیشن سماعت کیلئے مقرر کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق کل ایف آئی اے کی متفرق درخواست پر سماعت کریں گے، سائفر کیس میں […]

دہشتگردی کی نئی لہر، پاکستان میں کونسا شہر محفوظ ترین ہے؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر میں اسلام آباد محفوظ ترین شہر قراردے دیا گیا، جبکہ دہشتگردی واقعات 2015 کےبعد رواں سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 9ماہ کے دوران دہشتگردی واقعات اور آپریشنز میں 1087 […]

سابق وزیراعظم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کی علیل اور اپوزیشن کی سب سے اہم رہنما اور دو مرتبہ وزارت عظمیٰ پر فائز رہنے والی خالدہ ضیا کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق سابق وزیراعظم خالدہ […]

پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی شامت آگئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی شامت آگئی ، پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے صوبہ بھر کے پرائیویٹ سکولوں کا امتحان لینے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب ایگزمینیشن امتحان پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا معیار تعلیم کا تعین کرنے کیلئے لے گا، ناقص نتائج […]

مستونگ دھماکے کے شہدا کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان ہوگیا

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان حکومت نے مستونگ دھماکے کے شہدا ءکے لواحقین کیلئے 15لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کردیا۔ نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ سانحہ مستونگ پر ہر پاکستانی نے دکھ کا اظہار کیا،سانحہ مستونگ کے شہداء […]

پٹرول اور ڈیزل پر مارجن، پیٹرولیم کمپنیوں کی موجیں لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر مارجن میں 88 پیسے فی لیٹر مزید اضافہ کردیا جس کے باعث پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو مکمل ریلیف نہ مل سکا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل پر […]

حریم شاہ نے ورلڈ کپ سے شروع ہونے سے قبل بابراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی ) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء ہر حال میں جیتنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کپتان صاحب ہمیں ہر صورت یہ والا ورلڈ کپ چاہیے۔!! ٹیم کو […]

close