سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب بھی بڑی مشکل میں پڑ گئیں

لاہور(پی این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے انتشار انگیز گفتگو کے مقدمہ میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو 14اکتوبر کو دوبارہ طلب کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں انتشار انگیز گفتگو پر مقدمہ کی سماعت ہوئی، انسداددہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے […]

شہباز شریف جواب دینا چاہئے کہ۔۔۔۔ شاہد خاقان عباسی کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فیض آباد میں دھرنے والوں کے خلاف کارروائی ہماری حکومت کی مرضی سے نہیں ہوئی تھی، عدالت نے انہیں منتشر کرنے کا حکم دیا تھا، ہم انہیں سکیڑ کر منتشر کرنا […]

ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قیمتوں میں بھی کمی ہوگئی

کراچی(پی این آئی )حکومتی کریک ڈاؤن کی وجہ سے رواں ہفتے ڈالر تنزلی کا شکار رہا جب کہ ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید 1.38فیصد مضبوط ہواجبکہ ڈالر کے انٹربینک و اوپن ریٹ میں فرق مزید کم ہو کر 0.09فیصد رہ […]

عمران خان کا مقابلہ فوج نہیں کس سے ہے؟ اگلے الیکشن میں حصہ لے سکیں گے یا نہیں؟ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا انٹرویو

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے، ان کو عدالت سے ریلیف نہ ملا تو الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کو […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کس کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا؟ اہم خبر

لاہور(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے ایف آئی آر کا اندراج نہ کرنے پر ایس ایچ او شفیق آباد کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مختلف تھانوں کا دورہ کیا،محسن نقوی نے تھانہ فیکٹری ایریا شیخوپورہ […]

رات گئے خودکش دھماکہ، متعدد افراد ہلاک، افسوسناک خبر آگئی

موغادیشو (پی این آئی) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشیو میں چائے کی دکان پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں زیادہ تر فوجی شامل تھے۔ایک عینی شاہد کا کہنا […]

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی قصوروار قرار۔۔۔ شاہ محمود قریشی بچ سکتے تھے لیکن۔۔۔حامد میر کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سائفر کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے سائفر کیس کا چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں جمع کروا دیا۔ شاہ محمود قریشی بھی بچ سکتے تھے لیکن انہوں […]

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ پاسپورٹ نے 100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ بنانے پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ بنانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، یہ پابندی عارضی طور پر لگائی […]

پرویز خٹک نے عمران خان پر سنگین الزامات کی بارش کردی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان نے نئے پاکستان کا جھوٹا نعرہ لگایا اور ملک کو تباہ کردیا۔ کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ […]

مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی

لاہور (پی این آئی) ایف آئی اے کی درخواست پر عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل کورٹ سنٹرل میں مونس الہٰی کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت […]

close