ہربھجن سنگھ نے پاکستانی کی شکست کی ذمہ داری خراب امپائرنگ اور آئی سی سی قوانین پر ڈال دی

چنائی (پی این آئی) سابق بھارتی آف سپنر ہربھجن سنگھ نے خراب امپائرنگ اور برے قوانین کو پاکستان کی جنوبی افریقہ کیخلاف سنسنی خیز مقابلے میں شکست کی وجہ قرار دیدیا۔ Bad umpiring and bad rules cost Pakistan this game.. @ICC should change this rule […]

سابق چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کیخلاف ریفرنس پر فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق چئیرمین نیب جاوید اقبال کے خلاف ریفرنس خارج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل اجلاس ہوا۔اجلاس کونسل میں ججز کیخلاف زیر التواء شکایات پر غور کیلئے طلب […]

ایف آئی اے کو سابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے سمدھی کیخلاف انکوائری بند کرنا پڑ گئی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے قمر جاوید باجوہ کے سمدھی صابر مٹھو کیخلاف انکوائری بند کر دی، ایف آئی اے نے صابر حمید کو نوٹس جاری کرکے 23 اکتوبر کو طلب کیا تھا تاہم وہ پیش نہیں ہوئے تھے۔ تفصیلات کے […]

مسلسل چار شکستیں، پاکستان نے ورلڈ کپ میں بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا

چنائی (پی این آئی ) ورلڈکپ کے 26ویں میچ میں پاکستان فتح کے قریب آکر ہمت ہار گیا، جنوبی افریقہ نے ورلڈکپ کے سب سے سنسنی خیز میچ میں فتح اپنے نام کرلی۔ ورلڈ کپ کی 48 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب […]

سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ جنوبی افریقا نے پاکستان کا 271 رنز کا […]

مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کی شرح 30 فیصد سے نیچے آگئی، رواں ہفتے میں 14اشیاء مہنگی جبکہ 17سستی ہوئیں، مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 33 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے بعد ملک میں […]

چکن کی قیمتیں کم ترین سطح پر آگئیں

لاہور (پی این آئی) مرغی کی قیمت رواں سال کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کی قیمت رواں سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ انڈوں کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ […]

ماہانہ 50 ہزار روپے تک کمانے والوں کو ٹیکس چھوٹ حاصل ہوگی یا نہیں؟ ایف بی آر نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ماہانہ 50 ہزار روپے تک کمانے والوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تردید کر دی جس کے بعد سالانہ 6 لاکھ روپے تک کمانے والے پر انکم ٹیکس لگانے […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں ہوئی، معروف موٹر کمپنی نے وضاحت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی طرف سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خبر کی تردید کر دی گئی۔ چند روز قبل معروف ویب سائٹ کی جانب سے پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی اپنی اہلیہ کے ہمراہ چین جانے کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے، امیگریشن کلیئرنس کے دوران انہیں آگاہ کیا گیا کہ […]

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کیخلاف سخت اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جسٹس عامر فاروق کیخلاف قانونی چارہ جوئی کے علاوہ بظاہر کوئی راستہ باقی نہیں، کورکمیٹی جسٹس عامرفاروق کے متعصبانہ فیصلوں کا جائزہ لےگی۔ ایکس پر جاری بیان میں ترجمان پی ٹی آئی نے […]

close