سرکاری ملازمین کی پریشانی ختم، تنخواہوں سے متعلق خوشخبری سنا دی گئی

پشاور(پی این آئی ) صوبے کو مالی مشکلات کا سامنا ہے تاہم اس کے باوجود سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کسی قسم کی کوئی کٹوتی نہیں کی جا رہی۔خیبر پختون خواہ کے نگران وزیر خزانہ احمد رسول بنگش کا کہنا تھا کہ تنخواہوں میں کٹوتی […]

توہین عدالت کیس میں نواز شریف کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست […]

آصف زرداری کی سیاسی منظر نامے میں دبنگ انٹری، مخالفین کو بڑا چیلنج کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مسائل کا حل صرف ہمارے پاس ہے‘ اگلی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری […]

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس کے اختتام پر جاری کردہ اعلامیہ میں […]

وسیم اکرم نے جنوبی افریقا سے میچ میں بابر کی بڑی غلطی کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کی بڑی غلطی کی نشاندہی کر دی۔ گزشتہ روز چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں […]

یوٹیلٹی اسٹورز کے اکاؤنٹس بحال، ملازمین کو تنخواہیں جاری

اسلام آباد (پی این آئی)ایف بی آر نے یوٹیلٹی اسٹورز کے منجمد بینک اکاؤنٹس بحال کردیے۔ ملازمین کو تنخواہیں بھی جاری لیکن اضافہ نہیں کیا گیا، ایف بی آرنے یوٹیلٹی اسٹور کے ذمہ واجب الادا 8 ارب روپے کے ٹیکس واجبات کی ریکوری کیلیے تمام […]

سکولوں میں سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ تعلیم نے سندھ میں سکولوں کے اندر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ سندھ کے سکولوں میں سوشل میڈیاکے استعمال پرپابند عائد ، ڈائریکٹر سیکنڈری سکولز حیدر آباد نے تمام سکولوں کو خط لکھ دیا، حیدرآباد ڈویزن کے […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک اور درخواست دائر کردی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرنے کیلئے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ان کے وکلا نے درخواست آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے […]

حارث کی گیند پر افریقی بیٹر کو آؤٹ نہ دینے پر بھارت سے بڑی آواز بلند ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی اداکار ایوشمان کھرانہ بھی پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ کے دوران امپائر کے غلط فیصلے پر بول اٹھے۔ ورلڈکپ کے 26 ویں اور اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ […]

دنیا کی معروف گلوکارہ ارب پتی بن گئیں

امریکا(پی این آئی)عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بھی ارب پتی بن گئی ہیں جس کے بعد وہ بھی اب اُن ارب پتی فنکاروں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں جو اپنے بہترین کام کی وجہ سے ارب پتی بنے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس […]

پاکستانی کھلاڑیوں کو کتنےماہ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں؟ راشد لطیف کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی پلئیرز کو گزشتہ 5 ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں۔ پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پر پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر راشد لطیف نے […]

close